ٹیگ محفوظات

عبد الحفیظ کاردار

ایک نہیں دو ملکوں سے کرکٹ کھیلنے والے

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے خاتمے کے ساتھ ہی کیون پیٹرسن کے عہد کا بھی خاتمہ ہوگیا۔ انگلش بیٹسمین نے اپنے تنازعات سے بھرپور کیریئر میں 277 انٹرنیشنل میچز کھیلے اور تقریباً 14 ہزار رنز بنائے۔ انگلینڈ کا واحد عالمی اعزاز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 13

تقریباً دو ماہ کے آرام کے بعد پاکستان بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آ چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرک نامہ کے قارئین، جن کی بہت بڑی تعداد پاکستان سے تعلق رکھتی ہے، ایک مرتبہ پھر کرکٹ سے جڑ گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران بھارت میں ہمارے قارئین نے انڈین…

[آج کا دن] پاکستان کا پہلا قائد

جب پاکستان نے پہلی بار دنیائے کرکٹ میں قدم رکھا تو کسی نے تصور بھی نہ کیا ہوگا کہ وہ ابتداء ہی سے ایسی شاندار فتوحات سمیٹے گا۔ 1952ء کے اولین دورۂ بھارت میں لکھنؤ ٹیسٹ میں ایک زبردست جیت کے بعد پاکستان نے بابائے کرکٹ انگلستان کو اسی کی…

[آج کا دن] ایک عظیم قائد: عبد الحفیظ کاردار

پاکستان کرکٹ دراصل 'بحرانوں کی کرکٹ' ہے۔ یہاں جتنی اکھاڑ پچھاڑ مچتی ہے اس کا تھوڑا سا اندازہ گزشتہ چیئرمین اعجاز بٹ کے دور سے لگایا جا سکتا ہے جس کے دوران پاکستان نے 6 ٹیسٹ کپتان بدلے۔ اس لیے کسی بھی قائد کا یہاں جمے رہنا اور بورڈ، کھلاڑیوں…

17 اگست، پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا یادگار ترین دن

17 اگست کو پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں نمایاں حیثیت حاصل ہے کیونکہ 1954ء میں اسی دن پاکستان نے تاریخ کی سب سے یادگار فتح حاصل کی تھی۔ اس روز اوول کے میدان میں فضل محمود کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت 'کرکٹ بے بی' پاکستان نے انگلستان جیسی مضبوط…