ٹیگ محفوظات

عبد اللہ شفیق

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ، اب تک کے بہترین میچز

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ نے طویل طرز کی کرکٹ کو ایک نیا روپ دیا ہے۔ اب ہر مقابلہ گویا ٹیسٹ ورلڈ کپ کا میچ ہے اور اس میں ملنے والی فتح یا تو آپ کو ٹیسٹ کا عالمی چیمپیئن بنا سکتی ہے یا اس کی دوڑ سے باہر بھی کر سکتی ہے۔ اس منفرد چیمپیئن شپ کا

عبد اللہ شفیق ڈان بریڈمین نہ بن سکے

پاکستان سری لنکا کے خلاف سیریز ہارا تو نہیں، لیکن دوسرے ٹیسٹ نے بہت سے ارمان ٹھنڈے کر دیے ہیں۔ پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل کھیلنے کا ارمان اور ساتھ ہی عبد اللہ شفیق کا کرکٹ تاریخ کے ایک بڑے ریکارڈ تک پہنچنے کا ارمان بھی۔

پاکستان اور 300 پلس کا ہدف، ایک دلچسپ تاریخ

پاکستان نے گال میں جو کامیابی حاصل کی ہے، اس کا سرور تو عرصے تک آتا رہے گا۔ اور آخر کیوں نہ آئے؟ ایک ایسی پچ پر جو پہلے دن ہی اسپنرز کی جنّت بنی ہوئی تھی، 342 رنز کا ہدف ناممکنات میں سے تھا۔ چند دن پہلے آسٹریلیا کا حال ہی دیکھ لیں، جو اسی

پاکستان فاتح گال بن گیا، تاریخ قدموں تلے روند دی

پاکستان نے عبد اللہ شفیق کی ناقابلِ یقین اننگز کی بدولت گال ٹیسٹ 4 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔ وہ بھی 342 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کر کے، ایسا ہدف تو گال کے میدان پر کبھی کوئی ٹیم حاصل نہیں کر پائی۔ یہ ممکن ہوا عبد اللہ شفیق کے ناٹ آؤٹ 160 رنز کی

عبد اللہ شفیق تاریخ کے عظیم بلے بازوں کے شانہ بشانہ

پاکستان کے دورۂ سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ، اسی میدان پر جہاں سری لنکا چند روز پہلے ہی آسٹریلیا کو اننگز اور 39 رنز سے شکست دے چکا تھا۔ جب پاکستان کو 342 رنز کا ہدف ملا تو پاکستانی شائقین تو ذہنی طور پر شکست کے لیے تیار ہو چکے تھے۔ کسی کے سان

ناقابلِ یقین پاکستان نے کراچی ٹیسٹ بچا لیا

کراچی کو "پاکستان کا قلعہ" اسی لیے کہتے ہیں کہ یہاں پاکستان ناقابلِ یقین کو بھی یقینی بنا دیتا ہے۔ کس نے سوچا تھا کہ پہلی اننگز میں صرف 148 رنز پر ڈھیر ہونے والا پاکستان دوسری اننگز میں 172 اوورز تک آسٹریلیا کے باؤلرز کا جم کر مقابلہ کرے

پاکستان ایک معجزے کی جانب رواں دواں

کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز جو کچھ ہوا اُس کے بعد اگر پاکستان واقعی ہدف تک پہنچ جاتا ہے تو یہ کسی معجزے سے کم نہیں ہوگا کیونکہ  آج تک ایسا کبھی نہیں ہوا۔ پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 506 رنز کے جس ہدف کا سامنا ہے وہ تاریخ میں

ہیجان خیز مقابلہ، لاہور اسلام آباد کو روندتا ہوا فائنل میں!

لاہور قلندرز ایک ہیجان خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو صرف 6 رنز سے ہرا کر پاکستان سپر لیگ 7 کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ میچ کیا تھا؟ ایسے لگ رہا تھا کسی رولر کوسٹر میں بیٹھ گئے ہیں، جو کبھی اوپر اور کبھی نیچے جاتی ہے، جس میں کبھی…