ٹیگ محفوظات

ایڈم گلکرسٹ

[آج کا دن] تاریخ کا بد ترین ورلڈ کپ فائنل

اگر اسے کرکٹ تاریخ کا ناکام ترین ورلڈ کپ اور بد ترین فائنل کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ یہ 2007ء میں آج کا دن یعنی 28 اپریل تھا جب برج ٹاؤن، بارباڈوس میں ورلڈ کپ 2007ء کا فائنل کھیلا گیا تھا۔ ایک طرف مسلسل دو مرتبہ چیمپیئن بننے والا آسٹریلیا

کرکٹ تاریخ کا سب سے لمبا چھکا کون سا؟

آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی مرو ہیوز نے ایک بار کہا تھا کہ میں نے ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلتے ہوئے ایک بار ایسا شاٹ مارا تھا کہ گیند گریٹ سدرن اسٹینڈ کی چھت پر جا گری تھی۔ وہ الگ بات کہ اسٹینڈ اس وقت زیر تعمیر تھا اور چھت کا پینل زمین پر پڑا…

رکی پونٹنگ کی ورلڈ الیون، ایک پاکستانی بھی شامل

دنیائے کرکٹ میں ایک انتہائی غیر ضروری رحجان چل پڑا ہے کہ سابق عظیم کھلاڑی اپنے پسندیدہ گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کا اعلان کر رہے ہیں۔ بلاشبہ اس مشق کا مقصد اپنے دور کے بہترین کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ اس لیے اب آسٹریلیا کے…

ٹیسٹ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ

ایک روزہ کرکٹ نے 1970ء کی دہائی کے اوائل میں جنم لیا اور تقریباً ساڑھے چار دہائیوں میں کل 27 ایسے بلے باز گزرے ہیں جنہوں نے ون ڈے کیریئر میں 100 یا اس سے زیادہ چھکے لگائے ہیں۔ بلکہ پاکستان کے شاہد آفریدی تو 350 کا ہندسہ بھی عبور کرگئے اور…

کرکٹ میں ایمانداری کی عظیم مثالیں

ایک عام فرد اور ایک مثالی شخص میں کیا فرق ہوتا ہے؟ چند لوگوں کے خیال میں مثالی بننے کے لیے اپنے اپنے شعبے میں غیر معمولی کارکردگی دکھانا پڑتی ہے جبکہ بعض کا خیال ہے کہ مثالی بننے کے لیے ایسے کام کی ضرورت ہوتی ہے جو دوسروں کے لیے بھی قابلِ…

دنیا کے 10 خطرناک ترین بلے باز

کرکٹ پر ایک دور ایسا گزرا ہے جب طویل اننگز کی صلاحیت رکھنے والے کو بڑا کھلاڑی سمجھا جاتا تھا۔ پھر وقت نے کروٹ لی، مصروفیت کا زمانہ آیا تو ٹیسٹ کے بجائے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی شناخت بنتا جا رہا ہے اور اب صورت حال یہ ہوگئی ہے کہ کرکٹ کے چاہنے والے…

[ریکارڈز] پاکستان کے لیے سب سے زیادہ ٹیسٹ چھکے

پاکستان اور انگلستان کا دوسرا ٹیسٹ مقابلہ دبئی کے خوبصورت انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ پاکستان اپنی پہلی اننگز میں 378 رنز بنا سکا ہے اور یہاں تک پہنچنے میں سب سے اہم کردار مصباح الحق کی قائدانہ اننگز کا رہا، جنہوں نے 102 رنز کی…

جب پاکستان ایک روزہ میں نمبر ’ون‘ بنا!

پاکستان کی کرکٹ کس تیزی سے زوال پذیر ہوئی ہے، اس کا اندازہ صرف ایک ڈیڑھ دہائی قبل قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے لگایا جا سکتا ہے۔ آج پاکستان عالمی درجہ بندی میں نویں نمبر پر ہے اور ہوسکتا ہے کہ سری لنکا کے خلاف آئندہ سیریز میں شکست اسے اگلی…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: پاکستان عرش سے فرش پر

جب پاکستان نے عالمی کپ 1999ء کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں کی بدترین شکست سے دوچار کیا تھا تو ایسا محسوس ہوتا تھا کہ اب دنیا کی کوئی کرکٹ قوت پاکستان اور عالمی کپ کے درمیان حائل نہیں ہو سکتی۔ آسٹریلیا، جو گروپ مرحلے میں پاکستان سے…

[ریکارڈز] رونکی اور ایلیٹ کی غیر معمولی رفاقت

صرف 93 رنز پر پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوجانے کے بعد جب ایک آل راؤنڈر اور وکٹ کیپر کریز پر موجود ہو تو زیادہ سے زیادہ کتنے رنز کی توقع کی جا سکتی ہے؟ 200؟ 250؟ یا بڑا ہی کوئی مار لیا تو 300؟ لیکن نیوزی لینڈ کے لیوک رونکی اور گرانٹ ایلیٹ نے 267 رنز…