"چھوٹا ڈان" کرکٹ چھوڑ گیا
یہ بات تو تقریباً سبھی کرکٹ دیکھنے والے جانتے ہیں کہ تاریخ کے سب سے عظیم بلے باز سر ڈان بریڈمین تھے۔ ڈان نے دہائیاں پہلے ایسے ریکارڈز قائم کیے جو آج بھی موجود ہیں لیکن جو لافانی حیثیت انہیں اپنے 99 سے زیادہ کے بیٹنگ اوسط نے دی، شاید ہی کسی…