پاکستان تعاقب نہ کر سکا، آسٹریلیا فتح یاب
آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان کو 88 رنز کی بھاری بھرکم شکست ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کی شکستوں کا سلسلہ دراز ہو کر 10 مقابلوں تک پھیل گیا ہے۔
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف آخری بار کوئی ون!-->!-->!-->…