ٹیگ محفوظات

افغانستان پاکستان 2011ء

افغانستان پھر ناکام؛ پاکستان 'اے' کے ہاتھوں 3-0 سے کلین سویپ

پاکستان 'اے' نے افغانستان کو 3-0 سے شکست دے کر مہمان ٹیم کو خالی ہاتھ وطن واپسی پر مجبور کردیا۔ سیریز کے آخری ایک روزہ مقابلے میں گزشتہ دو میچز کی نسبت افغان ٹیم نے حریف ٹیم کا زبردست مقابلہ کیا۔ اوپنر نور علی زادران کی نصف سنچری کی بدولت…

پاکستان 'اے' نے افغانستان کے خلاف سیریز جیت لی

پاکستان 'اے' کے بلے بازوں کی مجموعی کارکردگی نے اسے افغانستان کے خلاف ایک روزہ میچز کی سیریز میں فتح دلا دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے میں پاکستان نے شرجیل خان، بابر اعظم اور عمر امین کی نصف…

محمد نبی کی دلیرانہ اننگ بھی افغانستان کو فتح نہ دلا سکی، پاکستان 'اے' فتحیاب

افغانستان کے دورۂ پاکستان کا آغاز ہی شکست کے ساتھ ہوا ہے جو اسلام آباد میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان 'اے' سے 5 وکٹوں سے شکست کھا گیا۔ اسلام آباد کے ڈائمنڈ گراؤنڈ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرنے کے بعد افغانستان…

افغانستان کے خلاف میچ ایبٹ آباد سے اسلام آباد منتقل

پاکستان نے افغانستان کے خلاف سیریز کے طے شدہ مقامات میں کچھ تبدیلی کردی ہے اور ایک میچ ایبٹ آباد کے بجائے اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ ایبٹ آباد 2 مئی کو القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف امریکہ کے آپریشن کے باعث عالمی شہرت…

افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان 'اے' کے دستے کا اعلان

پاکستان نے افغانستان کے خلاف تین ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کے لیے 'اے' ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر سیریز میں پاکستان 'اے' کی قیادت کریں گے۔ رواں ماہ کے اوائل میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے ایک وفد نے پاکستان کا دورہ…