ٹیگ محفوظات

آغا سلمان

جاندار باؤلنگ، شاندار بیٹنگ، پاکستان سیریز بھی جیت گیا

پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف دوسرا ون ڈے با آسانی 7 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔ اس کامیابی میں نہ صرف باؤلرز بلکہ مشکل صورت حال میں بلے بازوں کا اہم کردار بھی شامل رہا۔ صرف 11 رنز پر دونوں اوپنرز کے آؤٹ ہو جانے کے بعد بابر اعظم، محمد رضوان اور

قومی ٹیم میں نوجوانوں کی شمولیت کا امکان روشن

پاکستان سپرلیگ کے جاری سیزن میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے مقامی نوجوانوں کو محنت کا پھل فوراً مل سکتا ہے کیونکہ کیونکہ قومی سلیکشن کمیٹی نے عندیہ دیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی20 میچز کی سیریز میں نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ موقع…

سپر اوور میں لاہور کامیاب و کامران، کراچی کی مایوس کن شکست

اے کاش کہ لاہور کو کچھ دن پہلے ہوش آ جاتا اور وہ چند ایسی کامیابیاں حاصل کرلیتا تو اب بھی ٹائٹل کی دوڑ میں شامل ہوتا۔ بہرحال، اب تو ایسا ممکن نہیں لیکن جاتے جاتے لاہور نے شائقین کرکٹ کو پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کا ایک اور یادگار اور سنسنی…

رسل کا آخری گیند پر چھکا، قلندرز پھر ہار گئے

مسلسل تین شکستوں کے بعد لاہور قلندرز 122 رنز کا معمولی ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام نہیں رہے، بلکہ سپر اوور میں 15 رنز بنانے کے باوجود شکست کھا گئے۔ سپر اوور میں آندرے رسل نے آخری گیند پر چھکا لگا کر اسلام آباد کی کامیابی پر مہر ثبت کی اور…