[سالنامہ 2014ء] پاکستان اور ایک روزہ کرکٹ، زوال کی انتہا
گزشتہ سال ٹیسٹ کرکٹ میں تو پاکستان نے چند ایسی فتوحات حاصل کی ہیں جو کافی عرصے تک یاد رکھی جائیں گی لیکن ایک روزہ طرز اس سال پاکستان بالکل تہی دامن رہا بلکہ اگر اسے ماضی قریب میں پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ تاریخ کا بدترین سال کہا جائے تو بے…