ڈار تلے اندھیرا!!
آج سے ایک دہائی قبل سرزمین پاک سے امپائرنگ کے شعبے میں ’’مشہور‘‘ نام صرف ایک تھا، شکور رانا۔ جن کا انگلش کپتان مائیک گیٹنگ کے ساتھ جھگڑا ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کے بدترین واقعات میں شمار ہوتا ہے لیکن امپائرنگ ہی میں جنہوں نے وطن عزیز کا نام روشن…