پاکستانی گیند باز ٹرینٹ بولٹ سے سیکھیں گے
انگلش بلے بازوں کو قابو کرنے کے لئے پاکستانی کھلاڑی نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز ٹرینٹ بولٹ کی ویڈیو استعمال کر رہے ہیں جنہوں نے چند ماہ پہلے آکلینڈ میں انگلش ٹیم کا بھرکس نکال دیا تھا۔
پاکستان کے کوچ مکی آرتھر نے اپنے گیندبازوں کو ٹرینٹ…