ٹیگ محفوظات

علیم ڈار

350 مقابلوں میں امپائرنگ، علیم ڈار نے نیا سنگ میل عبور کرلیا

کرکٹ کے کھیل میں بلے بازی، گیند بازی اور فیلڈنگ کے طرح امپائرنگ بھی ایک اہم ترین شعبہ ہے اور اس شعبہ کا موجودہ سب سے بڑا نام علیم ڈار ہیں۔ کھلاڑی تو پھر کبھی کبھی بدنامی کا باعث بن جاتے مگر پاکستان کے اس سپوت نے ہمیشہ دنیا بھر میں پاکستان…

علیم ڈار کا نیا عالمی ریکارڈ

کرکٹ سے وابستہ ایک اہم شعبہ امپائرنگ ہے اور اس شعبے میں پاکستان کے علیم ڈار کا نام عالمی شہرت حاصل کر چکا ہے۔ ان کی اعلی کارکردگی کا ثبوت ہے کہ انہیں 2009 سے 2011 تک مسلسل تین مرتبہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے سال کے بہترین امپائر کا…

کوہلی کا پیغام، علیم ڈار کے بیٹے کے نام

بھارت کی 'رنز مشین' ویراٹ کوہلی کی دھوم ہر طرف مچی ہوئی ہے۔ وہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال بن کر ابھر رہے ہیں اور اب ان کی مقبولیت صرف بھارت تک ہی محدود نہیں بلکہ تمام سرحدیں پار کرکے چہار عالم میں ہے۔ ابھی بھارت کے ٹیسٹ کپتان ویراٹ…

ڈار تلے اندھیرا!!

آج سے ایک دہائی قبل سرزمین پاک سے امپائرنگ کے شعبے میں ’’مشہور‘‘ نام صرف ایک تھا، شکور رانا۔ جن کا انگلش کپتان مائیک گیٹنگ کے ساتھ جھگڑا ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کے بدترین واقعات میں شمار ہوتا ہے لیکن امپائرنگ ہی میں جنہوں نے وطن عزیز کا نام روشن…

ڈی آر ایس قانون میں تبدیلی، 80 اوورز کے بعد ریویوز کی تعداد دوبارہ 2 کردی جائے گی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ مقابلوں میں امپائروں کے فیصلوں پر نظرثانی کے نظام (ڈی آر ایس) میں تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق 80 اوورز کی تکمیل پر دونوں ٹیموں کو امپائر کے فیصلے کے خلاف 2 مزید ریویوز دیے جائیں گے۔ فی الوقت ڈی…

آسٹریلیا اور انگلستان دونوں علیم ڈار کے دشمن بن گئے

ایشیز سیریز کا نتیجہ تو جو بھی نکلا لیکن علیم ڈار فاتح اور شکست خوردہ دونوں ٹیموں کے رگڑے میں آ گئے ہیں۔ اوول میں ہونے والے پانچویں و آخری ٹیسٹ کو کم روشنی کی وجہ سے ختم کرنے کا اعلان کیا جب دن کے 4 اوورز کا کھیل باقی تھا اور انگلستان کو 21…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 20

رمضان کی مبارک اور عید کی پرمسرت ساعتوں کے بعد "گیارہواں کھلاڑی" ایک مرتبہ پھر حاضر خدمت ہے۔ پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی کے بعد اب دورۂ زمبابوے کے لیے پر تول رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرکٹ کا ایک مستقل سلسلہ شروع ہوگا جس کے ساتھ کرکٹ…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 13

تقریباً دو ماہ کے آرام کے بعد پاکستان بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آ چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرک نامہ کے قارئین، جن کی بہت بڑی تعداد پاکستان سے تعلق رکھتی ہے، ایک مرتبہ پھر کرکٹ سے جڑ گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران بھارت میں ہمارے قارئین نے انڈین…

علیم ڈار کا ایک اور سنگ میل

پاکستان کے مایہ ناز امپائر علیم ڈار ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں 150 مقابلوں میں امپائرنگ کرنے والے ساتویں امپائر بن گئے ہیں۔ لارڈز کے تاریخی میدان میں انگلستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میں انہوں نے اس اہم سنگ میل کو…

ڈی آر ایس پر پور اعتماد ہے، مستقل و یکساں بنیادوں پر استعمال کیا جانا چاہیے: علیم ڈار

2007ء کے عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم کی بدترین شکست اور اہم کھلاڑیوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد پے در پے ایسے واقعات پیش آئے جن سے پاکستان کرکٹ میں ایک بدترین دور کا آغاز ہوا۔ پاکستان کرکٹ کے اس عرصہ زوال میں صرف 'علیم ڈار' ہی وہ روشن و حوصلہ افزا…