پاکستان سپر لیگ 3: افتتاحی تقریب کی تفصیلات جاری
شائقین کرکٹ سال بھر سے پاکستان سپر لیگ (PSL) کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔ اب جبکہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوا چاہتی ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ تقریب سے کراچی میں حتمی مقابلے یعنی فائنل میچ تک کی تفصیلات شایع کر دی…