ٹیگ محفوظات

امام الحق

آئرلینڈ کے خواب چکنا چور؛ اولین ٹیسٹ میں پاکستان سے شکست

پاکستان نے آئرلینڈ کو تاریخی ٹیسٹ میچ 5 وکٹوں سے شکست دے دی اور میزبان ٹیم کا ڈیبیو ٹیسٹ جیت کر تاریخ رقم کرنے کا خواب چکنا چور کر دیا۔ اس اہم کامیابی کا سہرا ڈیبیو میچ کھیلنے والے نوجوان امام الحق اور بابر اعظم کی جوڑی کے سر جاتا ہے جنہوں…

امام الحق شاندار ٹیسٹ ڈیبیو کے لیے پُرامید

نوجوان بلے باز امام الحق نے اپنے ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری بنانے کا خواب سجا لیا ہے۔ 22 سالہ امام کا کہنا ہے کہ اپنے ملک کے لئے ٹیسٹ کھیلنا ہمیشہ سے میری خواہش رہی ہے تاہم یہ اندازہ نہ تھا یہ تمنا آئرلیند میں پوری ہوگی۔ امام الحق اس سے پہلے ایک…

فواد عالم پھر نظر انداز، امام الحق منتخب

سال 2018ء میں پاکستان کے لیے مشکل ترین مراحل کا آغاز ہو چکا ہے اور اگلے ماہ پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ کھیلنا ہے اور اس کے بعد انگلینڈ کا دورہ کرنا ہے۔ ان اہم ترین دوروں کے لیے پاکستان نے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس…

[انٹرویوز] عدم انتخاب پر مایوس ضرور ہوں، لیکن ہمت نہیں ہاروں گا: امام الحق

پاکستان کرکٹ کو جس قدر نئے خون کی ضرورت ہے، اتنی شاید دنیا کے کسی اور ملک کو نہیں ہوگی۔ تجربہ کار اور بزرگ کھلاڑیوں کی موجودگی میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں طرز کی کرکٹ میں قومی ٹیم کا جو حال ہے وہ سب کے سامنے ظاہر…

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: پشاور اور لاہور فائنل میں

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے آغاز سے قبل کسی نے تصور بھی نہ کیا ہوگا کہ پشاور فائنل کھیلے گا اور اس کا مقابلہ لاہور لائنز کی ایسی ٹیم سے ہوگا جس کے تمام کھلاڑی اس وقت قومی ٹورنامنٹ کے بجائے بھارت میں چیمپئنز لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ لیکن دونوں…

انڈر19 ورلڈ کپ: 30 رکنی ابتدائی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان نے آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے لیے 30 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان کردیا ہے جبکہ حتمی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ٹرائل مقابلوں کے بعد ہوگا۔ آئی سی سی انڈر10 ورلڈ کپ اگلے ماہ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستان…

انڈر 19 عالمی کپ جیتنے آئے ہیں، جان لڑا دیں گے: امام الحق

آئی سی سی انڈر 19 عالمی کپ آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ میں شروع ہو چکا ہے جہاں دنیا بھر کے نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے نظر آ رہے ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے مستقل اراکین کے علاوہ ایسوسی ایٹ ممالک کی ٹیموں سے بھی سخت…