ٹیگ محفوظات

امیت مشرا

کولمبو ٹیسٹ، پجارا بھارت کے لیے مرد بحران

سری لنکا اور بھارت کے مابین کولمبو میں جاری تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں بھارت نے چیتشور پجارا کی شاندار سنچری کی بدولت 8 وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بنالیے۔ پہلے دن کا کھیل بارش سے متاثر ہونے کے بعد بھارت نے دوسرے دن اپنی اننگز کا…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] بھارت اعزاز کا سب سے بڑا امیدوار

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے آغاز سے قبل قرار دیا جا رہا تھا کہ عالمی اعزاز کی دوڑ میں بھارت کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ اس کی باؤلنگ ہوگی اور گیندبازوں کی حالیہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا غلط بھی نہیں تھا۔ دورۂ جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ میں ایک…

بھارت ایک اور آسان فتح کے ساتھ سیمی فائنل میں

بھارت میں کرکٹ کے معاملات چاہے عدالتوں ہی میں کیوں نہ گھسیٹے جا رہے ہوں لیکن میدان میں ان کی کارکردگی کا کوئی مقابل نہیں۔ بھارت بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد نہ صرف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل والی پہلی ٹیم بن چکا ہے…

بھارت کے لیے ایک اور آسان فتح، ویسٹ انڈیز چت

بھارت نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات میں خاصہ اضافہ کردیا ہے۔ اس کی فتوحات میں اہم کردار بلے بازوں کا نہیں بلکہ باؤلرز کا رہا ہے، جنہوں نے پاکستان کے خلاف بہترین…

بھارت نے تاریخ دہرادی، پاکستان پھر شکست کھاگیا

عالمی اعزاز ایک روزہ ہو یا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور چاہے پاکستان عالمی چیمپئن بھی بن جائے لیکن وہ روایتی حریف بھارت کے خلاف کبھی نہیں جیت پایا اور یہی تاریخ میرپور، ڈھاکہ میں دہرائی گئی جہاں پاکستان اپنی مایوس کن کارکردگی کی بدولت 7 وکٹوں کی…

بھارت کا کلین سویپ، زمبابوے کو پانچ-صفر کی ہزیمت

توقعات، امکانات اور خدشات جو بھی کہیں ان کے عین مطابق زمبابوے کو عالمی چیمپئن بھارت کے خلاف آخری ون ڈے میں بھی شکست ہوئی اور یوں بھارت نے ویراٹ کوہلی کی قیادت میں پانچ-صفر کے شاندار فرق سے سیریز اپنے نام کی۔ بھارتی ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں…

شرما نے شرمندگی سے بچا لیا؛ ویسٹ انڈیز کو فیصلہ کن شکست

روہیت شرما کی ذمہ دارانہ، شاندار اور ناقابل شکست اننگ نے بھارت کو میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں فیصلہ کن فتح سے ہمکنار کردیا۔ ویسٹ انڈیز کے بالرز ایک بار پھر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد رستہ بھٹک گئے جس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے…

ویسٹ انڈیز کو مسلسل دوسری شکست؛ بھارت کی سیریز میں 2-0 سے برتری

ویسٹ انڈیز ایک مرتبہ پھر آخری مرحلے پر لڑھک گیا اور بھارت نے مسلسل دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی فتح حاصل کر کے سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی۔ بھارت کی فتح میں اہم ترین کردار ویرات کوہلی کی 81 رنز کی اننگ اور امیت مشرا کی تباہ کن باؤلنگ کا…