ٹیگ محفوظات

آندرے فلیچر

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016: سب کو حیران کردینے والے پانچ کھلاڑی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کا تقریباً نصف سفر مکمل ہوچکا ہے۔ سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرنے والی ٹیمیں بھی سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ اب تک کھیلے گئے مقابلوں میں نامور کھلاڑیوں نے یقیناً شاندار کھیل پیش کیا مگر ساتھ ہی کچھ ایسے غیر معروف…

دفاعی چیمپئن سری لنکا کا حال پتلا، ویسٹ انڈیز کی شاندار کامیابی

انگلستان کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز کے حوصلے اس وقت بلندیوں پر ہیں۔ اپنے اہم مقابلے میں اس نے دفاعی چیمپئن سری لنکا کو بغیر کرس گیل کے ہی چت کردیا اور یوں دونوں میچز جیت کر گروپ 1 میں سرفہرست مقام حاصل کرلیا ہے۔…

ویسٹ انڈیز کی آل راؤنڈ کارکردگی، ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر

ٹیسٹ سیریز میں مایوس کن انداز میں ہارنے کے بعد ویسٹ انڈیز کو اولین ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست کا منہ دیکھنا پڑا، لیکن دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ایک جامع فتح نے ویسٹ انڈیز کو بالآخر ایک مثبت نتیجہ فراہم کردیا۔ جہاں آندرے فلیچر کی مسلسل دوسری نصف…

نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی بھی جیت گیا، ویسٹ انڈیز پھر ناکام

نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی ڈک ورتھ لوئس طریقے کے تحت 12 رنز سے جیت کر سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ چند روز قبل ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد ویسٹ انڈیز اس عزم کے ساتھ میدان میں آیا تھا کہ وہ اس کا بدلہ ٹی…