ٹیگ محفوظات

اینڈی فلاور

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: زمبابوے کے سنہرے دن

عالمی کپ 1999ء کی کہانی زمبابوے کی شاندار کارکردگی کے بغیر مکمل ہو ہی نہیں سکتی۔ 'سرخ پوش' فلاور برادران،نیل جانسن، پال اسٹرینگ اور ہیتھ اسٹریک کی کارکردگی کو بھلا کون بھلا سکتا ہے جنہوں نے ایک مہینے تک انگلستان کے میدانوں پر راج کیا اور…

[ریکارڈز] تیز ترین ٹیسٹ سنچری، مسلسل ففٹی پلس اننگز

پاک-آسٹریلیا پہلے ٹیسٹ میں اوپنرز کے منہ لٹکائے واپس آجانے کے بعد اظہر علی، یونس خان اور مصباح الحق نے پاکستان کی اننگز کو ایک مستحکم جگہ پر پہنچا دیا تھا۔ اس مرحلے پر پاکستان کو ایک دھماکے دار اننگز کی ضرورت تھی اور جب 291 رنز پر مصباح کی…

پیٹر مورس ایک مرتبہ پھر انگلستان کے کوچ مقرر

انگلستان نے کیون پیٹرسن کے عہد کے خاتمے کے ساتھ ہی پیٹر مورس کو ایک مرتبہ پھر ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ یہ وہی مورس ہیں جو 2009ء میں اس وقت کے کپتان پیٹرسن کے ساتھ سخت تنازع کے بعد کوچنگ سے علیحدہ کر دیے گئے تھے لیکن اب اینڈی فلاور اور ایشلے…

چیمپئنز ٹرافی: نمبروں کا کھیل

وضاحت: یہ تمام اعدادوشمار صرف چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے گئے مقابلوں کے ہیں۔ 1۔ ویسٹ انڈیز کے جیروم ٹیلر ہی ایک ایسے باؤلر ہیں جنہوں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ہیٹ ٹرک کر رکھی ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف 2006ء کے ایڈیشن میں…

"تم کو بھی لے ڈوبیں گے" پیٹرسن کے اینڈرسن اور سوان پر الزامات

انگلستان میں کرکٹ بحران نے اک نیا موڑ لے لیا ہے اور معاملہ "ہم تو ڈوبے صنم، تم کو بھی لے ڈوبیں گے" تک پہنچ چکا ہے کیونکہ مرکزی کردار کیون پیٹرسن نے ٹوئٹر پر اپنے نام سے موجود جعلی آئی ڈی "KP Genius" کے پس پردہ کھلاڑیوں کے نام ظاہر کر دیے…

پیٹرسن کا کیریئر تمام ہو چکا: اینڈی فلاور

انگلستان جنوبی افریقہ کے ہاتھوں سیریز میں بدترین شکست کے بعد اپنے زخم تو چاٹ ہی رہا ہے لیکن سیریز میں ناکامی سے بچنے کا واحد موقع جس کھلاڑی کی جانب سے ملا، اسے ٹیم سے باہر رکھنے کے فیصلے کا دفاع بھی کر رہا ہے۔ انگلستان کو تین ٹیسٹ میچز کی…

[اعدادوشمار] سنگاکارا اینڈی فلاور کے ’بدقسمت‘ نقش قدم پر

ستمبر 2001ء، ہرارے اسپورٹس کلب میں جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ جاری تھا۔ مقابلہ تو ’ہاتھی اور چیونٹی‘ کا تھا لیکن اس میں جس جرات مندی کے ساتھ زمبابوے کے وکٹ کیپر اینڈی فلاور حریف گیند بازوں کا سامنا کر رہے تھے، وہ…

بیل کی جگہ سچن آؤٹ ہوتے تو ہنگامہ کھڑا ہو چکا ہوتا؛ اینڈی فلاور

انگلستان کے کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ اگر این بیل کی جگہ سچن ٹنڈولکر ممبئی میں اپنے ہوم گراؤنڈ پر رن آؤٹ ہوتے تو اب تک یہ 'بین الاقوامی معاملہ' بن چکا ہوتا۔ انگلش کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے ٹرینٹ برج ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں این بیل…