ٹیگ محفوظات

اینجلو میتھیوز

سری لنکا پریشان، میتھیوز ایشیا کپ سے باہر

ایشیا کپ کی مہم کا آغاز بھارت کے ہاتھوں کراری شکست سے کرنے والا سری لنکا ایک گمبھیر مسئلے سے دوچار ہو گیا ہے کیونکہ اس کے مرکزی کھلاڑی آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز پنڈلی کی تکلیف کے باعث پورے ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکے ہیں۔ میتھیوز نے اسی…

میتھیوز ایک اور ’معجزہ‘ پیش نہ کر سکے، سری لنکا 5 رنز سے ناکام

اینجلو میتھیوز ایک مرتبہ پھر تاریخ دہرانے جا رہے تھے، ناممکن کو ممکن بنانے کے انتہائی قریب پہنچنے کے باوجود قسمت نے اینجلو کا ساتھ نہ دیا اور سری لنکا کامن ویلتھ بینک سیریز کے تیسرے معرکے میں آسٹریلیا سے محض 5 رنز سے شکست کھا گیا۔ نومبر…

دلشان نے قیادت چھوڑ دی، جے وردھنے دوبارہ کپتان بنا دیے گئے

اپنی قیادت میں تمام ٹیسٹ اور ایک روزہ سیریز ہارنے کے بعد بالآخر سری لنکا کے کپتان تلکارتنے دلشان کپتانی سے تائب ہو گئے ہیں اور سری لنکا کرکٹ نے ان کی جگہ مہیلا جے وردھنے کو ایک مرتبہ پھر قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا ہے۔ یوں عالمی کپ 2011ء…

آسٹریلیا شاندار بلے بازی کی بدولت سیریز جیت گیا

اِن فارم مائیکل ہسی کی شاندار بلے بازی اور بحیثیت کپتان مائیکل کلارک کی پہلی سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے آخری ٹیسٹ بچا کر بالآخر کوئی ٹیسٹ سیریز جیت ہی لی۔ اس یادگار کامیابی کی بدولت آسٹریلیا عالمی درجہ بندی میں ترقی پاتے ہوئے چوتھی پوزیشن…

سری لنکا پہلے ٹیسٹ میں پسپا؛ آسٹریلیا 125 رنز سے فتحیاب

ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کے بعد آسٹریلیا نے سری لنکا کو پہلے ہی ٹیسٹ مقابلے میں شکست دے کر فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا ہے اور ہر طرز کی کرکٹ میں اپنا لوہا منوالیا ہے. مائیکل کلارک کی قیادت میں پہلی بار میدان میں اترنے…

آخری دو مقابلوں کے لیے سری لنکا نے چندیمال اور ہیراتھ کو باہر کر دیا

سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے آخری دو مقابلوں کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے اور نوجوان بلے باز دنیش چندیمال اور اسپنر رنگانا ہیراتھ کو باہر نکال دیا ہے۔ سیریز میں آسٹریلیا کو 2-1 کی برتری حاصل ہے اور میزبان سری لنکا کو…

سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیریز انگلستان کے نام

انگلستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ سیریز کا آخری میچ کئی نشیب و فراز لیتا ہوا ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد بالآخر انگلستان کی 16رنز سے فتح اور سیریز میں 3-2 سے کامیابی پر منتج ہوا یوں سری لنکا دورۂ انگلستان سے مکمل طور پر ناکام و…

انگلستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے سری لنکا کے 16 رکنی دستے کا اعلان، مالنگا شامل نہیں

سری لنکا نے دورۂ انگلستان کے ٹیسٹ مرحلے کے لیے 16 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں لاستھ مالنگا اور اینجلو میتھیوز شامل نہیں ہیں۔ میتھیوز، جو مہیلا جے وردھنے کی جانب سے نائب کپتانی چھوڑنے کے بعد سری لنکا کے اگلے نائب قائد سمجھے جا…