ٹیگ محفوظات

عارف عباسی

عارف عباسی مشیر خاص مقرر؛ ظہیر عباس کی چھٹی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ ذکا اشرف نے سابق چیف آپریٹنگ آفیسر عارف علی عباسی کو اپنا مشیر خاص مقرر کردیا ہے۔ تین روز قبل اسلام آباد کی عدالت عالیہ کی جانب سے چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر بحال ہونے والے ذکا اشرف نے سابق…

کرکٹ ختم ہوگئی، پاکستان کو سخت نقصان ہوگا: سابق سربراہان پی سی بی

تین ممالک کی متنازع سفارشات پر جس طرح ایک، ایک کرکے تمام مہرے گرتے چلے گئے اور بالآخر آج انہیں باضابطہ قانونی شکل دے دی گئی، اس سے کرکٹ سے محبت کرنے والے ہر شخص کو سخت دھچکا پہنچا ہے۔ یہ بات طے شدہ ہے کہ پاکستان جو پہلے ہی دنیائے کرکٹ میں…

پاکستان کرکٹ کے لیے سیاہ دن ہے: سابق کرکٹرز، عہدیداران

پاکستان کے سابق کھلاڑیوں اور بورڈ عہدیداران نے اسپاٹ فکسنگ کے مقدمے میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو مجرم قرار دیے جانے پر پاکستان کرکٹ کے لیے ایک سیاہ دن قرار دیا ہے۔ سابق کپتان سلمان بٹ، تیز گیند بازوں محمد آصف اور محمد عامر کو برطانیہ…

شاہد آفریدی میں دو تین سال کی کرکٹ باقی ہے، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اُن میں ابھی دو تین سال کی کرکٹ باقی ہے۔ کراچی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ شاہد…

پاکستانی کھلاڑیوں پر الزامات ثابت ہوئے تو کیا ٹیسٹ کے نتائج پر اثر پڑے گا؟

پاکستان کےکھلاڑی سلمان بٹ اور محمد آصف مبینہ اسپاٹ فکسنگ پر لندن کی عدالت میں مقدمہ بھگت رہے ہیں اگر ان پر الزامات ثابت ہوئے اور سزا ملی تب بھی جن مقابلوں میں اسپاٹ فکسنگ کا یہ گندا کھیل کھیلا گیا ہے کیا اُن کے نتائج باطل قرار دیے جائیں گے؟…

ذکا اشرف کی تقرری پر سابق پی سی بی عہدیداروں کا ردعمل

اعجازبٹ کی جگہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین ذکا اشرف کی تقرری پر بورڈ کے سابق عہدیداروں اور ٹیسٹ پاکستانی کرکٹرز نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ خالد محمود کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل…

وقاریونس کے استعفے پر کرکٹ ماہرین کا ردعمل

سابق پاکستانی گیند باز اور قومی ٹیم کے موجودہ کوچ وقار یونس کی جانب سے مستعفی ہوجانے کے اعلان پر کرکٹ کے حلقوں سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے. مبصرین کے خیال میں وقار یونس کا استعفی دیئے جانے کا اعلان محض طبی وجوہات کی بناء پر نہیں لگتا…

آئی سی سی کا حکم نامہ پاکستان کے معاملات میں کھلی مداخلت ہے، عارف عباسی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو عارف عباسی نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی پاکستان ٹاسک ٹیم رپورٹ جاری ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی کو یہ اختیار ہی حاصل نہیں کہ وہ کسی بھی رکن ملک کے داخلی معاملات میں…