ٹیگ محفوظات

ارجنا راناتنگا

[آج کا دن] جب لاہور کولمبو بن گیا

یہ ورلڈ کپ کا فائنل تھا اور اس کے لیے ماحول بہت ہی گرم تھا۔ اور کیوں نہ ہوتا؟ آخر آسٹریلیا اور سری لنکا جو مدِ مقابل تھے۔ وہی آسٹریلیا کہ جس نے ورلڈ کپ 1996ء میں گروپ مرحلے میں اپنا میچ کھیلنے کے لیے سری لنکا جانے سے انکار کر دیا تھا اور

”میں نہ مانوں“، امپائر سے اختلاف کی جرات کرنے والے

پاکستان ایک جمہوریت ہے اور کرکٹ کھیلنے والے بیشتر ممالک میں جمہور کی حکمرانی ہے، جس میں اختلاف کی گنجائش بھی ہے اور حق بھی، لیکن ان کا پسندیدہ کھیل کرکٹ مکمل طور پر آمرانہ رویہ رکھتا ہے، جہاں پہلا اور آخری فیصلہ امپائر کا ہوتا ہے۔ اس کے…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: بہت بے آبرو ہو کر

عالمی کپ 1996ء میں تینوں میزبان اعزاز کے مضبوط ترین امیدوار تھے۔ وسیم اکرم کی زیر قیادت پاکستان دفاعی چیمپئن بھی تھا اور بلاشبہ اپنی تاریخ کی بہترین ٹیموں کے ساتھ کھیل رہا تھا جبکہ بھارت کے امکانات بھی کافی زیادہ تھے۔ سری لنکا کو عالمی کپ…

بھارت کو خوش کرنے کے لیے سری لنکا نے اپنا ستیاناس کرلیا: راناتنگا

عالمی کپ سے صرف تین ماہ پہلے بھارت کا اضافی دورہ کرنا سری لنکا کی تیاریوں کے لیے بہت اہم تصور کیا جا رہا تھا لیکن پانچ مقابلوں کی سیریز کے ابتدائی چاروں میچز میں بدترین شکست نے ثابت کردیا ہے کہ لنکا نے جوا کھیلنے کی جو کوشش کی تھی، اس میں…

سعید اجمل کو ورلڈ کپ کھیلنے کی اجازت دی جائے، ارجنا راناتنگا

اپنے پورے بین الاقوامی کیریئر میں مرلی دھرن کی حفاظت کرنے والے سری لنکا کے سابق کپتان ارجنا راناتنگا نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ناقص باؤلنگ ایکشن کے حامل گیندبازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے غلط وقت کا انتخاب کیا ہے اور سعید اجمل…

بھارت کی دھمکیوں پر سری لنکا کو بورڈ سربراہ ہٹانا پڑ گیا تھا؛ انکشافات

کرکٹ کے لیے دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہونے کی وجہ سے بھارت کا اثر و رسوخ روز افزوں بڑھتا جا رہا ہے اور اب یہ ناجائز حدود تک میں داخل ہونے لگا ہے۔ اس کی ایک اور بڑی مثال گزشتہ سال بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا امپائرز کے فیصلوں پر نظر ثانی کے…