ٹیگ محفوظات

اسد علی

معین خان کی ڈنڈا پریڈ کا"خوف"، کھلاڑی رقص دیکھنے تھیٹر پہنچ گئے

پاکستان کے کوچ ڈیو واٹمور اپنی سخت گیر طبیعت کی وجہ سے مشہور رہے ہیں اور کھلاڑیوں سے سخت تربیت کروانے کی خاصی شہرت رکھتے ہیں۔ اب جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مختلف حصوں میں زمبابوے روانہ ہو چکی ہے ایسا لگتا ہے کہ لاہور میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں…

عید کا پرمسرت تہوار، کھلاڑی بھی گھروں کو پہنچ گئے

مسلمانوں کے لیے اللہ تبارک تعالیٰ کی جانب سے خوشی کے دو تہوار مقرر کیے ہیں جن میں سے پہلا رمضان المبارک کے روزوں کے اختتام پر عید الفطر ہے۔ جہاں دنیا بھر میں مسلمان اس پرمسرت موقع پر خوشیاں سمیٹ رہے ہیں ، وہیں کھلاڑی بھی اس بار خوش قسمت ہیں…

[خلق خدا] پاکستان کی شکست، ایک کرکٹ پرستار کا ردعمل

پاکستان کو ایک بار پھر چیمپئنز ٹرافی میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ آخری میچ محض خانہ پری کے لیے کھیلے گا۔ چیمپئنز ٹرافی میں مشکل گروپ میں ہونے کے باوجود پرستار خوش فہمیوں میں مبتلا تھے، جن کو وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ کے…

چیمپئنز ٹرافی سے قبل چیمپئنز والی کارکردگی، پاکستان جنوبی افریقہ پر فتحیاب

پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف سخت جدوجہد کے بعد شائقین کرکٹ کے ماتھے پر ابھرنے والی شکنوں کا خاتمہ کر دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ مقابلے میں بہترین باؤلنگ، عمدہ فیلڈنگ اور شاندار بلے بازی نے اہم وارم اپ مقابلے میں پاکستان کو 7 وکٹوں…

کیا پاکستانی ٹیم واقعی انگلش کنڈیشنز سے مانوس نہیں؟

تقریباً دو ماہ کے طویل آرام کے بعد اب پاکستانی ٹیم انگلستان کے لیے پر تول رہی ہے جہاں اگلے ماہ سال کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ چیمپئنز ٹرافی کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف چند ایک روزہ مقابلے اور پھر ٹورنامنٹ کے وارم اپ…

وسیم اکرم کی تربیت صلاحیتوں میں اضافہ کرے گی: اسد علی

شاہد آفریدی، عمر اکمل، یونس خان، احمد شہزاد، سہیل تنویر، حماد اعظم اور عمر گل وہ نام ہیں جو مختلف وجوہات کی بنیاد پر سال کے اہم ترین ٹورنامنٹ کے لیے قومی دستے میں جگہ نہیں بنا سکے لیکن ان سب کے بجائے ایک 24 سالہ نوجوان اس اسکواڈ میں پہنچ…