ٹیگ محفوظات

اسد رؤف

پاکستانی امپائر اسد رؤف پر پانچ سال کی پابندی

انڈین پریمیئر لیگ اپنے بہت بڑے حجم کی وجہ سے ابتدا ہی سے بدعنوانی اور سٹے بازی کے لیے آسان ہدف بنی رہی۔ کھلاڑی تو کجا کرکٹ میدان کی محترم ہستی یعنی امپائر بھی اس رو میں بہہ گئے کہ جن میں پاکستان کے اسد رؤف بھی شامل تھے۔ 2013ء میں آئی پی ایل…

اسد رؤف کے گرد گھیرا تنگ ، فون کالز منظرعام پر

ممبئی پولیس نے پاکستان کے امپائر اسد رؤف اور بھارتی اداکار وندو دارا سنگھ کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کا ریکارڈ حاصل کرلیا ہے، جس نے پاکستانی امپائر کے لیے سنگین مسائل کھڑے کر دیے ہیں۔ کیونکہ چند روز قبل وہ ثبوت پیش کرنے کا چیلنج دے…

اسد رؤف پھٹ پڑے، ممبئی پولیس کو کھلا چیلنج

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بدنام ہونے والے پاکستانی امپائر اسد رؤف بالآخر پھٹ پڑے۔ ممبئی پولیس کی جانب سے چارج شیٹ پیش کیے جانے کے بعد انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کی اور کہا کہ میرے جس سفری بیگ کے بارے میں…

اسد رؤف کسی بھی انکوائری کا سامنا کرنے کو تیار

کھلاڑیوں اور سٹے بازوں کے علاوہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ہنگامے میں جن افراد کے نام سامنے آئے ان میں پاکستانی امپائر اسد رؤف بھی شامل ہیں۔ گزشتہ ہفتے پاکستان آمد سے قبل ممبئی پولیس نے ان سے تفتیش بھی کی۔ وہ اس معاملے پر…

امپائر اسد رؤف کا پتہ چل گیا، پاکستان میں موجود

کئی دنوں تک منظرعام سے غائب رہنے کے بعد بالآخر پاکستانی امپائر اسد رؤف کا پتہ چل گیا ہےاور ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں موجود ہیں۔ اسد رؤف انڈین پریمیئر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ تنازع کے ابھرتے ہی شک بھری نگاہوں میں آ گئے۔…

ایک اور پاکستانی زد میں، اسد رؤف چیمپئنز ٹرافی سے باہر

انڈین پریمیئر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کا اتنا بڑا تنازع کھڑا ہونے کے باوجود بھارتی کرکٹ بورڈ معصوم بننے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بی سی سی آئی پر ہی تکیہ کیے بیٹھی ہے کہ جو 'مزاج یار میں آئے' وہ کرے۔ لیکن جہاں…

این بیل رن آؤٹ تنازع؛ دھونی کی اسپورٹس مین اسپرٹ

انگلستان اور بھارت کے درمیان سیریز ہر لحاظ سے دنیائے کرکٹ کو اپنی گرفت میں لے رہی ہے۔ شاندار بلے بازی، تباہ کن باؤلنگ اور بہترین فیلڈنگ کے علاوہ تنازعات بھی جنم لے رہے ہیں۔ لارڈز میں کرکٹ کی تاریخ کے دو ہزارویں ٹیسٹ کے شاندار اختتام…