ٹیگ محفوظات

اسد شفیق

گرین واش: پاکستان 3، انگلستان 0

گزشتہ ماہ کے وسط میں پاک-انگلستان سیریز کے آغاز سے قبل بھلا کسی نے تصور بھی کیا ہوگا کہ پاکستان عالمی نمبر ایک کے خلاف کلین سویپ کرے گا؟ تنازعات، داخلی سازشوں، نا اہل انتظامیہ اور دنیا میں سب سے کم پیسے ملنے کے باوجود پاکستان نے غیر ممکنات…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: ڈولفنز اسٹالینز کو روندتے ہوئے پانچویں مرتبہ فائنل میں

کراچی ڈولفنز نے کئی مرتبہ کی قومی ٹی ٹوئنٹی فاتح سیالکوٹ اسٹالینز کو ایک ہائی اسکورنگ میچ کے بعد شکست دے کر فائنل میں جگہ حاصل کر لی جہاں اس کا مقابلہ پہلی بار فائنل میں پہنچنے والی راولپنڈی ریمز سے ہوگا۔ میچ کی خاص بات کراچی کے دو…

گرین شرٹس کا کرارا جواب؛ ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست

پاکستانی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں دورے کے واحد ٹی ٹونٹی میچ میں شکست کا بدلا اگلے ہی مقابلے میں لے لیا۔ اب سے دو روز قبل سینٹ لوشیا کے اسی میدان میں شکست کھانے والی پاکستانی ٹیم نے دورے کے پہلے ایک روزہ مقابلے میں میزبان ٹیم کے خلاف…

پاکستان نے آسٹریلیا کی فتوحات کا سلسلہ روک دیا، گروپ میں سرفہرست

عمر اکمل اور اسد شفیق کی ذمہ دارانہ بلے بازی اور عمر گل اور دیگر باؤلرز کی نپی تلی باؤلنگ کے سبب بالآخر پاکستان نے عالمی کپ میں آسٹریلیا کی فتوحات کا سلسلہ تمام کر دیا۔ 1999ء کے عالمی کپ کے گروپ میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد سے اب…

زمبابوے کو کچلتے ہوئے پاکستان کوارٹر فائنل میں

پاکستان نے بارش سے متاثرہ میچ میں زمبابوے کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر کوارٹر فائنل مرحلے میں اپنی جگہ مستحکم کرلی ہے۔ باؤلرز کے لیے مددگار کنڈیشنز کے باوجود زمبابوے کے کپتان ایلٹن چگمبورا کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کے حیران کن فیصلے…

نیوزی لینڈ-پاکستان اولین ٹیسٹ 2011ء؛ گرین شرٹس کی یادگار فتح

نیوزی لینڈ 275 (ٹم ساؤتھی 56، برینڈن میک کولم 56، تنویر احمد 63-4) پاکستان 367 (اسد شفیق 83، مصباح الحق 62، برینٹ آرنیل 95-4) نیوزی لینڈ 110 (برینڈن میک کولم 35، عبد الرحمن 24-3، عمر گل 28-3) پاکستان 21/0 (پاکستان نے میچ 10 وکٹوں سے جیت…