ٹیگ محفوظات

اصغر ستانکزئی

آئرلینڈ نے ثابت کردیا، اب افغانستان کی باری

افغانستان کے کرکٹرز دہائیوں کی خانہ جنگی سے بری طرح متاثر ہونے والے افغانوں کے چہروں پر مسکراہٹیں واپس لانے کی کوشش کریں گے کیونکہ اگلے ماہ وہ کرکٹ کے سب سے بڑے کلب "ٹیسٹ" میں قدم رکھیں گے۔ ایک طرف جہاں آئرلینڈ اور پاکستان کے خلاف ایک…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016: سب کو حیران کردینے والے پانچ کھلاڑی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کا تقریباً نصف سفر مکمل ہوچکا ہے۔ سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرنے والی ٹیمیں بھی سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ اب تک کھیلے گئے مقابلوں میں نامور کھلاڑیوں نے یقیناً شاندار کھیل پیش کیا مگر ساتھ ہی کچھ ایسے غیر معروف…

افغانستان کو ہرا کر سری لنکا نے اوسان بحال کرلیے

ایشیا کپ میں بری طرح ناکامی اور اس کے بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل وارم-اپ میں شکست نے دفاعی چیمپئن سری لنکا کو سخت تشویش میں مبتلا کردیا تھا۔ بدترین حالات میں افغانستان کے مقابلے میں ایک اچھی کامیابی نے اس کے اوسان خاصی حد تک بحال کردیے ہوں…

افغان قومی ٹیم تاریخی سیریز کے لیے زمبابوے روانہ

افغانستان کی قومی کرکٹ تیم دو طرفہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کھیلنے کے لیے زمبابوے روانہ ہو گئی ہے، جہاں وہ زمبابوے سے پانچ ایک روزہ اور دو بیس اوورہ مقابلے کھیلے گی۔ افغان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نسیم اللہ دانش نے ٹیم کی روانگی کے وقت کابل میں…

مہیلا کی جادوئی سنچری، سری لنکا افغانستان سے بال بال بچ گیا

سری لنکا نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی لیکن اس مقابلے نے افغانستان کی بڑی ٹیموں کے خلاف اہلیت اور قابلیت کو ثابت کردیا ہے۔ ڈنیڈن میں کھیلے گئے مقابلے میں 233 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے سری لنکا صرف…

کیا افغانستان ایشیا کپ کی تاریخ دہرا پائے گا؟

بین الاقوامی کرکٹ میں متعدد مواقع پر جراتمندانہ کارکردگی پیش کرنے والا افغانستان عالمی کپ 2015ء میں بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنے والا ہے۔ گروپ 'اے' کے اس مقابلے میں افغانستان کی نگاہیں بنگلہ دیش کے خلاف اپنا عمدہ کھیل پیش کرے اور 'اپ…

افغانستان کی یادگار فتح، بنگلہ دیش مایوسی کی اتھاہ گہرائیوں میں

افغانستان نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے ذریعے بنگلہ دیش کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی۔ یہ کسی بھی مکمل ٹیسٹ رکن کے خلاف افغانستان کی پہلی جیت ہے، وہ بھی ایشیا کپ میں اپنی پہلی شرکت میں۔ اصغر ستانکزئی اور سمیع اللہ شنواری کی دھواں دار…