ٹیگ محفوظات

ایشیز 2013-14ء

جیتا آسٹریلیا، نقصان پاکستان کا

آسٹریلیا نے سڈنی میں 281 رنز کی واضح فتح کے ساتھ ایشیز سیریز میں کلین سویپ کرکے نہ صرف عالمی درجہ بندی میں ایک ممتاز مقام حاصل کرلیا ہے بلکہ انگلستان کے ساتھ ساتھ پاکستان کو بھی نقصان سے دوچار کردیا ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے…

ایک اور یکطرفہ مقابلہ، آسٹریلیا 5-0 سے ایشیز جیت گیا

آسٹریلیا نے سڈنی میں تقریباً 43 ہزار تماشائیوں کے روبرو انگلستان کے خلاف تمام نئے پرانے حساب چکتا کردیے اور تاریخ میں محض تیسری بار ایشیز سیریز 5-0 کے شاندار مارجن سے جیت لی۔ پوری سیریز میں انگلستان آسٹریلیا کے ہاتھوں کس بری طرح شکست سے…

اینٹ کا جواب پتھر، آسٹریلیا کی برتری چار-صفر

آسٹریلیا نے اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا اور چوتھے ٹیسٹ میں انگلستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر رواں سال کے وسط میں ایشیز شکست کا نہ صرف بھرپور بدلہ لے لیا بلکہ اب اس کی نظریں کلین سویپ کے ذریعے نئے سال کا آغاز کرنے پر مرکو زہیں۔…

گریم سوان کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلستان کے آف اسپنر گریم سوان نے فوری طور پر تمام طرز کی بین الاقوامی کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ آسٹریلیا میں کھیلی جا رہی ایشیز کے ابتدائی تینوں ٹیسٹ میچز میں بدترین ناکامی اور یوں ایشیز کا اعزاز گنوانے کے بعد دلبرداشتہ سوان…

آسٹریلیا کی نظریں تاریخی وائٹ واش پر

انگلستان کے خلاف ناقابل یقین فتوحات سمیٹنے کے بعد اب آسٹریلیا کی نظریں 'سفیدی' پھیرنے یعنی 'وائٹ واش' پر ہیں۔ یعنی سیریز کے ایسے نتیجے پر، جس کی توقع انتہائی "خوش فہم" آسٹریلوی شائقین کو بھی نہ تھی۔ کیونکہ کچھ مہینے قبل یہی آسٹریلیا اسی…

آسٹریلیا 3-0 انگلستان، ایشیز واپس آسٹریلیا پہنچ گئی

لد گئے وہ زمانے جب مضبوط اعصاب کے حامل کھلاڑی اپنی ٹیموں کو شکست کے دہانے سے کھینچ لاتے تھے۔ اب تو وہ زمانہ ہے ایک سیریز میں "شیر" تو دوسری میں "ڈھیر"۔ ذرا سا 'توازن' بگڑا اور پہاڑی سے لڑھکتے ہوئے پتھر کی طرح ٹیم کی کارکردگی نیچے کی سمت آ…

حواس باختہ انگلستان دوسرا ٹیسٹ بھی ہارگیا، آسٹریلیا کا شاندار کھیل

جب آسٹریلیا کے عظیم بلے باز ڈان بریڈمین اپنے عروج پر تھے تو انگلستان نے آسٹریلیا کے بلے بازوں بالخصوص ڈان سے نمٹنے کا ایک طریقہ ایجاد کیا تھا جو کرکٹ تاریخ میں 'باڈی لائن' کہلاتا ہے۔ یعنی باؤلر کی گیند کا ہدف وکٹ نہیں بلکہ بلے باز کا جسم…

آسٹریلیا کا حوصلہ آسمانوں پر، انگلستان معجزوں کا منتظر

ٹھیک ایک سال پہلے انگلستان کے کپتان ایلسٹر کک غالباً اپنے کیریئر کے یادگار ترین ایام گزار رہے تھے، بھارت کے خلاف اسی کی سرزمین پر نہ صرف انفرادی طور پر عمدہ کارکردگی دکھا رہے تھے بلکہ سرزمین ہند پر ایک تاریخی فتح بھی سمیٹی لیکن اب ایشیز میں…

ہاٹ اسپاٹ کو نئی زندگی مل گئی

رواں سال موسم گرما میں ہونے والی ایشیز سیریز میں چند انتہائی متنازع فیصلوں کے بعد امپائر کے فیصلوں پر نظرثانی کا نظام یعنی ڈی آر ایس سخت تنقید کی زد میں آیا تھا اور کیونکہ عالمی کرکٹ کی دو بڑی قوتیں یعنی آسٹریلیا اور انگلستان آمنے سامنے…

وکٹ نہ چھوڑنے پر کوئی شرمندگی نہیں، آسٹریلوی اپنے گریبان میں جھانکیں: اسٹورٹ براڈ

دنیائے کرکٹ کی سب سے پرانی 'دشمنی' اس سال ایک نیا موڑ لے گی۔ جوں جوں نومبر قریب آ رہا ہے، لفظی جنگ میں تیزی آتی جا رہی ہے اور اس مرتبہ مقابلہ ہے اسٹورٹ براڈ اور آسٹریلیا کے تماشائیوں کا! معاملہ دراصل یہ ہے کہ گزشتہ موسم گرما میں ہونے…