ٹیگ محفوظات

ایشیز 2015ء

آسٹریلیا نے انگلستان سے ایشیز میں شکست کا بدلہ لے لیا

جب انگلستان نے آسٹریلیا کو ایشیز میں 2-3 سے شکست دی تو کرکٹ پر گہری نظر رکھنے والوں کی اُس وقت یہی رائے تھی کہ اب ایک روزہ سیریز میں آسٹریلوی ٹیم نئے روپ میں نظر آئے گی اور بالکل ایسا ہوا کہ مانچسٹر میں کھیلے جانے والے پانچویں اور آخری…

انگلستان نے کردیا کمال، چوتھا ایک روزہ جیت لیا

انگلستان نے چوتھے ایک روزہ میں ایک شاندارایون مورگن کی 92 رنز کی قائدانہ اننگز اور آخر میں ڈیوڈ وِلی کے فیصلہ کن چھکے کی بدولت آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز کو برابر کردیا ہے۔ ٹیسٹ سیریز کو ذہن میں نہ لائیں تب بھی ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ…

’آ بیل مجھے مار‘ جیمز ٹیلر کا اعلان

خواہش کے گھوڑے کو لگام دینی چاہیے اور ساتھ ہی کسی آرزو کے اظہار کے وقت الفاظ کا درست انتخاب کرنا چاہیے، انگلستان کے نوجوان جیمز ٹیلر نے کہہ تو دیا ہے لیکن یہ کتنا بڑا امتحان ثابت ہوگا، یہ وقت ہی بتائے گا۔ کہتے ہیں کہ آسٹریلیا کے خلاف گزشتہ…

آسٹریلیا کی ’ایک اور وکٹ گرگئی‘

انگلستان کے ہاتھوں ایشز سیریز میں شکست کے بعد سے آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ریٹائر ہونے کا سلسلہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ مائیکل کلارک، کرس راجرز اور شین واٹسن کے بعد اب وکٹ کیپر بریڈ ہیڈن نے بھی بین الاقوامی کرکٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ سے کنارہ…

بالآخر انگلستان کی ٹیم ہوش میں آگئی

انگلستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ابتدائی دو ایک روزہ میچ کے نتائج دیکھتے ہوئے یہ خدشہ ہوگیا تھا کہ کہیں تیسرا میچ بھی آسٹریلیا ہی نہ جیت جائے، خدشہ اِس لیے کہ اگر ایسا ہوجاتا تو بقیہ دو میچ دیکھنے کی جستجو ختم ہوجاتی مگر انگلستان…

یکطرفہ مقابلہ لیکن ڈرامائی دن، آسٹریلیا پھر جیت گیا

لارڈز کے تاریخی میدان پر ایک انتہائی یکطرفہ مقابلے کے بعد کامیابی تو آسٹریلیا کے نصیب میں رہی لیکن دن بہت ڈرامائی تھا۔ پہلے ہی اوور میں ڈیوڈ وارنر باؤنسر کھیلنے میں ناکامی کے ساتھ اپنا ہاتھ تڑوا بیٹھے اور پھر میچ کے اہم ترین مرحلے پر…

آسٹریلیا کی عالمی چیمپئن جیسی کارکردگی، پہلا معرکہ سر کرلیا

میتھیو ویڈ کے شاندار 71 رنز اور پھر گیندبازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے انگلستان کے خلاف پہلے ایک روزہ مقابلے میں باآسانی 59 رنز سے کامیابی حاصل کرلیا۔ 306 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلستان 45.2 اوورز میں محض 246 رنز پر ہی سمٹ…

قسمت بھی واٹسن کا ساتھ چھوڑنے لگی

کہاں بلّے بازی میں عالمی ریکارڈز کی قربت، اور کہاں یہ عالم کہ رواں سال اپنی جگہ مضبوط کرنے کے لیے بھی جدوجہد کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ہم بات کررہے ہیں شین واٹسن کی۔ جو بیٹنگ کر نہیں پا رہے، باؤلنگ ہو نہیں رہی ہے اور اب تو قسمت بھی ان کا دامن…

آسٹریلیا کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، انگلستان نے میدان مارلیا

مقابلہ تو اختتام کو پہنچا، لیکن یہ سمجھنا اب بھی مشکل ہے کہ آج انگلستان اور آسٹریلیا کے واحد ٹی ٹوئنٹی میں میزبان کی خوش قسمتی نے اسے جتوایا یا آسٹریلیا کی بدقسمتی نے اسے یقینی کامیابی سے محروم کیا۔ 183 رنز کا ہدف آسٹریلیا تقریباً حاصل…

سر توڑ کوشش، لیکن آئرلینڈ آسٹریلیا کو زیر نہ کرسکا

انگلستان کے دورے پر ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد آسٹریلیا نے محدود اوورز کے مرحلے کاآغاز بھرپور کامیابی کے ساتھ کیا ہے، گو کہ یہ کامیابی روایتی حریف کے خلاف نہیں بلکہ آئرلینڈ کے خلاف رہی کہ جس کے خلاف واحد ایک روزہ میں آسٹریلیا نے ڈک ورتھ…