ٹیگ محفوظات

ایشیز 2015ء

کامیاب لیکن پریشان انگلستان، کیونکہ اب سامنے ہے پاکستان

انگلستان کو توقعات کے عین برخلاف آسٹریلیا کے مقابلے میں جو کامیابی ملی ہے، ایسا لگ رہا ہے کہ مفلس کا پرائز بانڈ نکل آیا ہے۔ اسی سے اندازہ لگالیں کہ جب چوتھے ٹیسٹ میں فتح کے بعد سیریز انگلستان کے حق میں محفوظ ہوگئی تو خوشی خوشی میں ہی…

انگلستان پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر عالمی نمبر تین بن گیا

ایشیز 2015ء کا اختتام گو کہ آسٹریلیا کی کامیابی کے ساتھ ہوا، لیکن دنیائے کرکٹ کا قدیم ترین اعزاز اس سال انگلستان کے نام رہا، جس نے پانچ میں سے تین ٹیسٹ میں فتوحات حاصل کیں اور آخری ٹیسٹ سے قبل ہی سیریز اپنے نام کرلی تھی۔ اس تاریخی کامیابی…

ایشیز ہاتھ سے گئی لیکن کلارک کے لیے یادگار رخصتی

ایشیز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ آسٹریلیا کی ایک اننگز اور 46 رنز کی شاندار کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا اور اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ آسٹریلیا نے اپنے قائد مائیکل کلارک کو یادگار انداز میں الوداع کیا ہے۔ سیریز کا فیصلہ گو کہ چوتھے…

ایشیز 2015ء کو یادگار بنانے والی وجوہات

اگر آپ بھی کرکٹ کے 'جیالے' فین ہیں تو پھر ایشیز کی اہمیت اور ٹیسٹ کرکٹ میں اس کے منفرد مقام سے اچھی طرح واقف ہوں گے۔ ماہرین کے مطابق تاریخی لحاظ سے تو اس سیریز کے ہم پلہ کوئی نہیں البتہ جتنی بڑی تعداد میں یہ شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول…

آسٹریلیا کلارک کو شایان شان الوداع کہنے کے لیے تیار

ایشیز کے چوتھے ٹیسٹ میں انگلستان کی شاندار گیندبازی کے سامنے آسٹریلیا جس طرح ناکام ہوا، اور پہلی اننگز میں صرف 60 رنز پر ڈھیر ہوگیا تھا، اس کے بعد ہواؤں کا رخ آسٹریلیا کے بلے بازوں کی جانب ہوگیا۔ اننگز اور 78 رنز کی بھاری بھرکم شکست کے بعد…

کامیابی انگلستان کی، نقصان پاکستان کا

اوول میں انگلستان اور آسٹریلیا کا پانچواں ٹیسٹ اپنی تمام تر ہنگامہ خیزیوں کے ساتھ شروع ہوچکا ہے۔ سیریز کا نتیجہ تو ابتدائی چار مقابلوں میں ہی نکل چکا ہے جس میں انگلستان نے حیران کن طور پر کامیابی حاصل کی۔ ایسی سیریز جس کے آغاز کو انگلستان…

مائیکل کلارک کے بعد کرس راجرز بھی کرکٹ چھوڑ گئے

چند روز قبل آسٹریلیا کے سابق کپتان این چیپل نے آسٹریلوی بلے بازی کا نوحہ پڑھتے ہوئے کہا تھا کہ موجودہ بیٹنگ لائن نازک مرحلے سے گزر رہی ہے اور اگر ڈومیسٹک ڈھانچے کو بہتر نہیں بنایا گیا تو حالات مزید خستہ ہوجائیں گے۔ لیکن انہی ایام میں…

’’شکست کی وجہ اہل خانہ اور بچے نہیں‘‘

ایشیز سیریز دنیائے کرکٹ کی قدیم ترین رقابت رکھنے والے انگلستان وار آسٹریلیا کے لیے’’ مارو یا مرجاؤ‘‘ کا درجہ رکھتی ہے۔ اگر کسی کو اس اہم سیریز میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ جائے تو اُس کی ذہنی کیفیت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔…

ایشیز انگلستان اور رسوائی آسٹریلیا کے نام

ٹرینٹ برج میں آسٹریلیا کی مزاحمت تیسرے روز صبح دم توڑ گئی اور انگلستان نے ایک اننگز اور 78 رنز کی شاندار کامیابی حاصل کرکے ایشیز دوبارہ حاصل کرلی۔ تیسرے روز آسٹریلیا نے 7 وکٹوں پر 241 رنز کے ساتھ کھیل کا آغاز کیا تو اسے اننگز کی شکست سے…

انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے ستارے بھی عروج پر

ایشز 2015 کے بارے میں اگر یہ کہا جائے کہ اِس نے انگلستان کے وارے نیارے کردیے ہیں تو ہرگز غلط نہیں ہوگا۔ جس طرح اُس نے اس سیریز میں آسٹریلیا کو آوٹ کلاس کیا ہے وہ یقینی طور پر قابل دید ہے۔ لیکن یہ سب اتنی آسانی سے ممکن نہیں ہوا بلکہ کھلاڑیوں…