ٹیگ محفوظات

ایشیز 2015ء

فتح انگلستان سے چند قدم کے فاصلے پر

آنکھوں میں جو خواب سجائے آسٹریلیا کا دستہ سرزمینِ انگلستان پر پہنچا تھا، اب چکناچور ہونے کے قریب ہے۔ کارڈف میں 169 رنز سے بھرپور شکست اور پھر برمنگھم میں تیسرے روز ہی 8 وکٹوں کی شکست کا سامنا اور اب ناٹنگھم میں جاری پہلی ٹیسٹ اننگز میں 60…

[آج کا دن] تاریخ کا بہترین ٹیسٹ مقابلہ

1987ء کا پاک-بھارت بنگلور ٹیسٹ بہت کم لوگوں کو یاد ہوگا، کم از کم ہماری نوجوان نسل کو تو اس بارے میں علم ہی نہیں بلکہ بہت سارے تو ایسے ہوں گے جنہیں 1994ء میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلا گیا کراچی ٹیسٹ اور 1999ء میں پاک-بھارت چنئی ٹیسٹ بھی یاد…

بڑے بول کا انجام بُرا

کبھی کہا جاتا تھا ’’غرور کا سر نیچا‘‘ اور اب کہا جاتا ہے ’’بڑا بول تے ڈبہ گول‘‘۔ آسٹریلیا کے ساتھ بھی چوتھے ایشیز ٹیسٹ میں کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔ وہ ٹرینٹ برج میں پہلی اننگز میں محض 18.3 اوورز میں صرف 60 رنز پر آل آؤٹ ہوگیا ہے۔ ابتداء میں…

آسٹریلیا کا جنازہ، ”ذرا دھوم سے نکلے“

ناٹنگھم کے میدان ٹرینٹ برج میں جب ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ سے قبل وکٹ کا نظارہ کروایا گیا، تو اسی وقت اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ کم از کم پہلے دن تو گیندبازوں کے لیے بہت سازگار ہوگی۔ یہی ہوا، انگلستان نے ٹاس جیتا اور فوراً سے پیشتر گیندبازی…

اسٹورٹ براڈ کی تباہ کن باؤلنگ ریکارڈز کی نظر میں

ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ سے قبل جب دونوں ٹیموں کے کپتان میدان میں ٹاس کے لیے اترے تو ان کی للچائی ہوئی نگاہیں وکٹ پر تھیں۔ دعائیں ایلسٹر کک کی پوری ہوئیں، جنہوں نے ٹاس جیتا اور فوری طور پر گیندبازی کا فیصلہ کیا جبکہ مائیکل کلارک کے اوسان…

چوتھا ایشیز ٹیسٹ، انگلستان بارہویں کھلاڑی سے محروم

ایشیز دنیائے کرکٹ کی قدیم ترین رقابت ہے، اس میں جوش و خروش نہ دکھائی دے، یہ ممکن ہی نہیں۔ ایشیز کی کامیابی کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ دونوں ٹیمیں اسے کھیل کے بجائے جنگ کا میدان سمجھ کر اترتی ہیں اور اسی لیے آغاز سے قبل ہی الفاظ کی جنگ شروع…

رو بہ زوال مائیکل کلارک، کیا شکست کیریئر کا خاتمہ کردے گی؟

ایک سال میں 11 مقابلوں میں 106 سے زیادہ کے اوسط کے ساتھ 1595 رنز اور اس کے بعد اگلے سال 4 سنچریوں کی مدد سے 1093 مزید رنز۔ یہ تھے آسٹریلیا کے مائیکل کلارک جنہوں نے 2012ء اور 2013ء یعنی دو سالوں میں 2688 رنز بنائے جن میں ایک ٹرپل سنچری اور…

’’ہیڈن کو باہر بٹھانا کیرئیر کا مشکل ترین فیصلہ تھا‘‘

بات ہو ایشز کرکٹ سیریز کی اور جوش و خروش ، فتح کے جشن اور شکست کے غم کے ساتھ ساتھ مستقبل کی منصوبہ بندیوں کا ذکر نہ ہو بھلا یہ کیسے ممکن ہے؟ تیسرے ٹیسٹ میں شاندار کامیابی کے بعد جہاں ایک طرف انگلستان فتح کے نشے میں چُور ہے تو دوسری طرف…

چوتھے ٹیسٹ کے لیے انگلش دستے کا اعلان؛ پلنکٹ اور فوٹیٹ شامل

انگلستان میں جاری ایشیز 2015ء کے چوتھے ٹیسٹ کے لیے میزبان ملک نے 14-رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ انگلش کرکٹ ٹیم کے اہم گیند باز جیمز اینڈرسن زخمی ہوجانے کے باعث آئندہ ٹیسٹ میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔ علاوہ ازیں ٹخنوں کی تکلیف میں مبتلا مارک…

300 کے آر پار کھڑے جانسن اور براڈ

ایشیز سے قبل انگلستان کی محض خواہش ہی تھی کہ وہ ابتدائی تین میں سے دو ٹیسٹ جیت کر برتری حاصل کرلے اور ایک تاریخی کامیابی کے امکانات زندہ کردے۔ ایک جامع کارکردگی کی بدولت اب یہ خواب ایک حقیقت بن چکا ہے۔ پہلی اننگز میں 136 رنز پر ڈھیر ہوجانے…