ٹیگ محفوظات

ایشیا کپ 2012ء

ایشیا کپ فاتحین کے لئے انعامات کا اعلان

دو ماہ بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کو یہ خیال آیا کہ ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے اور فتح حاصل کرنے والی پاکستان ٹیم کو داد، و انعامات، سے نہ نوازنا انصاف کے منافی ہوگا۔ اب سری لنکا کے خلاف اہم سیریز کے انعقاد سے قبل ایک نامعلوم 'خطرے' کے…

’آخری اوور میں کھلاڑی کو جان بوجھ کر روکا گیا‘ بنگلہ دیشی بورڈ رونے لگا

چند روز قبل ایشیا کپ 2012ء کے فائنل میں پاکستان کی فتح کے باوجود دنیا بھر کے کرکٹ شائقین خصوصاً پاکستانیوں نے جس طرح بنگلہ دیش کی عمدہ کارکردگی کو سراہا، اس نے پاکستانیوں کی وسعت قلبی اور کھیل سے محبت کو ظاہر کیا اور وہ بنگلہ دیشی کھلاڑیوں…

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کے نئے دور کا آغاز؟

’بابائے کرکٹ‘ انگلستان کے مقبوضہ علاقوں میں جیسے جیسے یہ کھیل مقبولیت پاتا گیا، وہاں سے بھی عظیم ٹیمیں ابھرنے لگیں۔ ابتدائی طور پر تو آسٹریلیا اور انگلستان ہی کرکٹ کھیلتے تھے لیکن پھر ایک ایک کر کے جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، بھارت اور نیوزی…

[گیارہواں کھلاڑی] کیا صرف ایشیا کپ جیت لینا کافی ہے؟

گزشتہ چند سالوں میں پاکستانی کرکٹ کافی نشیب و فراز سے گزری ہے، جن میں سب سے زیادہ افسوسناک واقعہ 2009ء کے اوائل میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں ہونے والا حملہ تھا جبکہ اس سے بھی شدید اور پاکستانی کرکٹ کی بنیادیں ہلا دینے والا حملہ 2010ء میں…

پاکستان نے ایشیا کپ اور بنگلہ دیش نے دل جیت لیے

پاکستان نے ایشیا کپ جیت کر 12 سال بعد اپنا کھویا ہوا اعزاز تو حاصل کر لیا لیکن میزبان بنگلہ دیش نے اپنی شاندار کارکردگی کے ذریعے دنیا بھر کے کروڑوں شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں ایک بہت بڑے ٹورنامنٹ کے فائنل میں دونوں

بنگلہ دیش کا خوابناک سفر جاری، سری لنکا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کا خوابناک سفر جاری ہے اور اس نے ٹورنامنٹ کے اہم ترین میچ میں سری لنکا کو شکست دے کر نہ صرف پہلی بار ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ پا لی ہے بلکہ دفاعی چیمپئن بھارت کو بھی باہر کر دیا ہے۔ اب 22 مارچ کو ایشیا کپ کا فائنل…

پاک بھارت مقابلہ، شائقین کی نظر میں

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ 2012ء کے تاریخی کرکٹ میچ میں بھارت نے جس طرح جامع و پیشہ ورانہ کارکردگی دکھاتے ہوئے فتح حاصل کی، اس نے محدود اوورز میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی کمزوریوں کو بھی نمایاں کر دیا ہے۔ پاکستان جسے حال…

بھارت سے شکست: ورلڈ کپ میں بھی روئے تھے، کھلاڑی اب بھی رو رہے ہوں گے: کامران اکمل

ویراٹ کوہلی کا بگولا پاکستان کے ’عالمی معیار‘ کے باؤلنگ اٹیک کو اڑا لے گیا اور بھارت نے ایشیا کپ کے اہم ترین مقابلے میں پاکستان کو شکست دے دی۔ گو کہ اس کی ابھی تک فائنل تک رسائی یقینی نہیں ہے لیکن بنگلہ دیش کے خلاف حوصلہ شکن ہار کے بعد ایسی…

کوہلی کی طوفانی اننگز، بھارت کی امیدیں برقرار، پاکستان فائنل میں

ویراٹ کوہلی کی کیریئر کی بہترین اننگز کی بدولت بھارت نے ایشیا کپ 2012ء کے اہم ترین معرکے میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس ریکارڈ 'run chase' نے ٹورنامنٹ میں بھارت کی امیدوں کو برقرار رکھا ہے لیکن بونس پوائنٹ کے ساتھ فتح حاصل نہ…

سچن کی تاریخی سنچری رائیگاں، بنگلہ دیش کی اپ سیٹ فتح

سچن تنڈولکر نے ’سنچرئ منتظر‘ تو حاصل کر لی لیکن اس کے لیے انہوں نے انجانے میں ٹیم کی فتح کا سودا کرڈالا، کیریئر کے یادگار ترین سنگ میل یعنی 100 ویں بین الاقوامی سنچری کے حصول کے لیے انہوں نے بھارت کی اننگز کے تقریباً نصف اوورز استعمال کیے…