ٹیگ محفوظات

ایشیا کپ 2016ء

ایشیا کپ کی تاریخ میں پاکستان کے یادگار ترین میچز

ایشیا کا اگلا بادشاہ کون ہوگا؟ اس کے لیے معرکہ آرائی ہفتہ 27 اگست سے متحدہ عرب امارات کے میدانوں میں ہونے والی ہے۔ جہاں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور ہانگ کانگ مقابل ہوں گے۔ 2016ء کی طرح اِس بار بھی ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی

ایشیا کپ2016ء، جائزہ تمام ٹیموں کی کارکردگی کا

ایشیا کپ بھارت کی شاندار کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔ جہاں دفاعی چیمپئن سری لنکا اپنے زخم چاٹ رہا ہے وہیں پاکستان کا حال بھی مختلف نہیں ہے۔ اس وقت ملک کےکرکٹ حلقوں میں یہ بحث اپنے عروج پر ہے کہ آخر ایشیا کپ میں بدترین کارکردگی کا ذمہ دار کون…

بنگلہ دیش سے جیتنا کوئی بڑی بات نہیں، دھونی

ٹی ٹوئنٹی طرز میں کھیلے گئے پہلے ایشیا کپ میں جب بنگلہ دیش سری لنکا اور پاکسان کو روندتا ہوا فائنل میں پہنچتا تو اندازہ قائم کیا جا رہا تھا کہ وہ فائنل میں بھارت کو ضرور پریشان کرے گا۔ لیکن بات ان کی درست ثابت ہوئی کہ جن کا کہنا تھا کہ…

بھارت نیا ایشیائی چیمپئن، بنگلہ دیش عرش سے فرش پر

بھارت نے ایشیا کپ 2016ء کے بارش سے متاثرہ فائنل میں بنگلہ دیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایک مرتبہ پھر اپنا کھویا ہوا اعزاز حاصل کرلیا ہے جبکہ بنگلہ دیش بلند حوصلوں اور امیدوں کے باوجود دوبارہ "آخری سنگ میل" پر ہمت ہار گیا۔ ڈھاکہ…

بنگلہ دیش کے جذبات آپے سے باہر ہوگئے

ایشیا کپ 2016ء کا فائنل کل شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم، میرپور میں سابق عالمی چیمپئن بھارت اور بلند حوصلہ میزبان بنگلہ دیش کے مابین کھیلا جائے گا۔ گزشتہ دونوں ایشیائی چیمپئنز پاکستان اور سری لنکا کے ہوتے ہوئے بنگلہ دیش کا فائنل تک رسائی حاصل…

پاکستان کی حوصلہ افزا کامیابی، سری لنکا پھر ناکام

ایشیا کپ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا کی مہم اس بری طرح ناکام ہوگی، اس کا کسی نے تصور بھی نہ کیا تھا۔ وہ آخری مقابلے میں اب تک بدترین کارکردگی دکھانے والے پاکستان کے ہاتھوں بھی شکست سے دوچار ہوا اور اب سال کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی…

پاک-لنکا معرکہ، حوصلے بلند کرنے کا آخری وقت

ایشیا کپ کے فائنل میں کون مقابل ہوگا، اس کا فیصلہ تو ہو چکا۔ لیکن دفاعی چیمپئن، اور اس سے پچھلا فاتح، یعنی سری لنکا اور پاکستان کا مقابلہ اپنی تمام اہمیت کھو چکا ہے۔ لیکن شائقین کے لیے یہ جتنا غیر ضروری میچ ہے، دونوں ٹیموں کے لیے کے لیے…

بھارت، ناقابل شکست ایشیائی طاقت

جب روایتی حریف پاکستان نہ ٹک پایا، دفاعی چیمپئن سری لنکا نے گھٹنے ٹیک دیے اور بلند حوصلہ بنگلہ دیش بھی پر نہ مار سکا تو بیچارہ متحدہ عرب امارات 'کس کھیت کی مولی' تھا، ایک ہی ہلّے میں بھارت نے اسے ڈھیر کردیا اور 9 وکٹوں کی کامیابی کے ساتھ…

پاکستان کرکٹ "ابھی نہیں، تو کبھی نہیں؟"

کیا ایشیا کپ میں 'بڑے بے آبرو ہو کر' نکالے گئے پاکستان کو فوری طور پر کسی انقلابی تبدیلی کی ضرورت ہے؟ اگر جذبات سے سوچیں تو یہی دل چاہ رہا ہے کہ 'سیکورٹی' کا بہانہ بنا کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت سے انکار کردیا جائے کیونکہ جب متحدہ عرب…

بلے باز پھر دھوکا دے گئے، پاکستان ایشیا کپ سے باہر ہوگیا

بلے بازوں کی ایک اور ناکامی اور باؤلرز کی جانب سے سر دھڑ کی کوشش بالآخر شکست پر منتج ہوئی اور یوں پاکستان خود تو ایشیا کپ کی دوڑ سے باہر ہوا ہی، دفاعی چیمپئن سری لنکا کو بھی باہر کردیا۔ تاریخ میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلے گغے…