ٹیگ محفوظات

ایشیا کپ 2022ء

ایشیا کپ، شاہین آفریدی کی جگہ محمد حسنین کو طلب کر لیا گیا

پاکستان نے ایشیا کپ کے لیے شاہین آفریدی کی جگہ محمد حسنین کو طلب کر لیا ہے۔ ‏22 سالہ محمد حسنین اِس وقت برطانیہ میں موجود ہیں، جہاں وہ دی ہنڈریڈ میں اوول انوِنسیبلز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ وہ پاکستان کے لیے 18 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز

شاہین-روہت ٹکراؤ نہیں ہوگا، شاہین آفریدی ایشیا کپ سے باہر

سال کے ایک بہت اہم مرحلے پر پاکستان کرکٹ کو ایک بڑا دھچکا پہنچا ہے کیونکہ شاہین آفریدی کی انجری کی سنجیدگی اب مکمل طور پر سامنے آ چکی ہے۔ اب وہ ایشیا کپ نہیں کھیل سکیں گے بلکہ خطرہ ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بھی باہر نہ ہو جائیں۔ شاہین

بھارت نے ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

بھارت نے ایشیا کپ 2022ء کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں ویراٹ کوہلی کی واپسی ہوئی ہے۔ کوہلی کو ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے منتخب نہیں کیا گیا تھا حالانکہ وہ عرصے سے آؤٹ آف فارم ہیں اور وہاں ایک نسبتاً کمزور ٹیم کے خلاف اپنی فارم

ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان، بالآخر حسن علی باہر

پاکستان نے دورۂ نیدرلینڈز اور اس کے بعد ایشیا کپ کے لیے ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔ فاسٹ باؤلر حسن علی دونوں ٹیموں میں شامل نہیں اور ان کی جگہ نسیم شاہ اسکواڈ کا حصہ ہیں، جو پہلی بار قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا حصہ بنے ہیں۔ ‏تین ون

ایشیا کپ کا اعلان ہو گیا، پاک-بھارت ٹاکرے کے لیے تیار

ایک طویل انتظار کے بعد بالآخر ایشیا کپ 2022ء کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے یعنی ہم اسی مہینے پاک-بھارت ٹاکرا دیکھیں گے۔ وہ بھی ایک بار نہیں، ممکنہ طور پر دو مرتبہ بلکہ ہو سکتا ہے تیسری بار بھی ہو ہی جائے، فائنل میں؟۔ تو سیٹ بیلٹ باندھ لیجیے

پاکستان اب کس سے کھیلے گا؟

سال کے انتہائی مصروفیت تین ماہ کے بعد اب پاکستان کرکٹ کی سالانہ چھٹیاں شروع ہو گئی ہیں۔ رمضان کے مبارک مہینے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کو مزید ایک ماہ آرام کا موقع ملے گا اور پھر ایک طویل، سخت اور مشکل سیزن کا آغاز ہو جائے گا۔ سال کا آغاز