ٹیگ محفوظات

آسٹریلیا جنوبی افریقہ 2016ء

ہوبارٹ ٹیسٹ، آسٹریلیا خطرہ مول لینے کو تیار

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست خوردہ آسٹریلیا نے دوسرے مقابلے میں چھ 'اسپیشلسٹ' بلے بازوں کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امکان ہے کہ 32 سالہ کیلم فرگوسن ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں 177…

ایک مرتبہ پھر بال ٹیمپرنگ کا ہنگامہ

کہنے کو تو یہ کہا جاتا ہے کہ مغرب میں تہذیب و اخلاق ہے، جبکہ کھیل کے میدان میں تو ہمیں یہ کہیں نظر نہیں آتا۔ ریورس سوئنگ جب پاکستانی باؤلرز کرتے تھے تو وہ گیند سے چھیڑ چھاڑ کے مرتکب قرار پاتے تھے، لیکن جب انگلینڈ کے باؤلرز سیکھ گئے تو "آرٹ"…

اسٹین زخمی، جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکا

پرتھ میں جاری ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ مقابلے میں واپس آنے ہی لگا تھا کہ اس کو ایک ناقابل تلافی دھچکا سہنا پڑا ہے۔ اسٹرائیک باؤلر ڈیل اسٹین کندھے کی تکلیف لوٹ آنے کی وجہ سے مقابلے سے باہر ہوگئے ہیں۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال بھیج دیا گیا ہے اور…

آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ، جاندار ٹیموں کے شاندار مقابلے

سچ پوچھیے تو ایشیائی سرزمین پر کھیلی جانے والی مسلسل ٹیسٹ سیریز سے اکتا سا گیا ہوں۔ وہی ایک طرح کی سست وکٹیں جہاں ابتدائی دو دن بلے بازوں کو مدد ملتی ہے تو بقیہ دنوں میں اسپنرز کا راج ہوتا ہے۔ اِن وکٹوں میں کھیلے جانے والے میچز کے نتیجے کا…

دو پلیسی ڈی ولیئرز اور ہاشم آملا سے بہتر کپتان، لیکن کیسے؟

یہ کرکٹ تاریخ کا سب سے بڑا "راز" ہے کہ ایک سے بڑھ کر ایک باصلاحیت کھلاڑی موجود ہونے کے باوجود جنوبی افریقہ بڑے مقابلوں میں پیچھے کیوں رہ جاتا ہے؟ وکٹری سٹینڈ کے قریب پہنچ کر "چوک" کیوں جاتا ہے؟ بڑی ناکامیوں کی طویل تاریخ رکھنے والے…

جدید کرکٹ کے دو بڑے حریف پھر آمنے سامنے

جدید کرکٹ کے دو بڑے حریف آسٹریلیا اور جنوبی آفریقہ ایک روزہ مرحلے سے تو نمٹ گئے کہ جہاں معاملہ یکطرفہ رہا اور جنوبی افریقہ نے پانچ-صفر سے کامیابی حاصل کی لیکن اب پروٹیز کا جوابی دورۂ آسٹریلیا کہ یہ جہاں کل یعنی جمعرات سے ایک ٹیسٹ سیریز شروع…

کلارک اور ہیڈن بھی نصیحتیں کرنے لگے

سابق آسٹریلوی کھلاڑیوں مائیکل کلارک اور بریڈ ہیڈن نے اپنے ہم وطن کھلاڑیوں کو آئندہ ٹیسٹ سیریز میں مخالف کھلاڑیوں پر جملے کسنے سے پرہیز کرنے کا مشورہ دیا تو مجھے وطن عزیز کے فوجی اور بیوروکریٹ یاد آ گئے کہ جن کا ضمیر صرف ریٹائرمنٹ کے بعد…

گلابی گیند ٹیسٹ پانچ دن نہیں چلے گا، ڈیل اسٹین

عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ کے تیز گیندباز ڈیل اسٹین سمجھتے ہیں کہ ایڈیلیڈ میں ہونے والا تاریخی ڈے نائٹ ٹیسٹ پانچ دن بھی نہیں چلے گا۔ گلابی گیند کے ذریعے کھیلے گئے اب تک کے مقابلوں کو دیکھنے کے بعد اپنے تجربے کی بنیاد پر ڈیل اسٹین کہتے…