ٹیگ محفوظات

آسٹریلیا سری لنکا 2012-13ء

سری لنکا کے لیے ذلت کا نیا طوق، آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست

ماضی قریب میں سری لنکا کی بیٹنگ کی ناکامی کی اس سے بری مثال صرف ایک ہے، جب وہ گزشتہ سال کارڈف میں انگلستان کے خلاف 82 رنز پر ڈھیر ہو کر نہ صرف ٹیسٹ بلکہ بعد ازاں سیریز بھی ہار گیا تھا لیکن یہاں ملبورن میں اسے ایک اننگز اور 201 رنز کی جس ذلت…

[ریکارڈز] سنگارا 10 ہزاری منصب پر فائز

سری لنکا کے کمار سنگاکارا کرکٹ کی تاریخ میں 10 ہزار ٹیسٹ رنز کا سنگ میل عبورکرنے والے گیارہویں بلے باز بن گئے ہیں۔ ملبورن میں جاری روایتی ’باکسنگ ڈے ٹیسٹ‘ کا پہلا روز گو کہ کسی طرح سری لنکا کے لیے اچھا دن ثابت نہ ہوا کیونکہ اس کی…

سری لنکا کا پیٹر سڈل پر بال ٹمپرنگ کا الزام، کوئی ثبوت نہیں ملا: میچ ریفری

سری لنکا نے آسٹریلیا کے گیندباز پیٹر سڈل پر گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزامات لگائے ہیں جبکہ میچ ریفری کا کہنا ہے کہ انہیں گیند پر ایسے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے پہلے سری لنکا-آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوران اتوار کو سری لنکا…

جے وردھنے نے ایک بار پھر قیادت چھوڑ دی

عالمی کپ 2011ء میں شکست اور اس کے بعد کمار سنگاکارا کے قیادت چھوڑ دینے کے بعد عارضی طور پر ٹیم سری لنکا پر اک دور گزرا، جس میں وہ سخت مسائل سے دوچار رہی اور پے در پے شکستوں نے اس کی کمر توڑ کر رکھ دی۔ یہاں تک کہ رواں سال جنوری میں قیادت کے…