ٹیگ محفوظات

اظہر علی

پاک-لنکا ٹیسٹ سیریز، چار اسپیشلسٹ کھلاڑی امارات روانہ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مکمل سیریز کا دوسرا یعنی ایک روزہ مرحلہ آج اپنے اختتام کو پہنچے گا جب دونوں ٹیمیں پانچویں و آخری ون ڈے میچ کھیلیں گی۔ اس کے ساتھ ہی طویل طرز کی کرکٹ کی تیاریوں کا آغاز ہو جائے گا۔ پاک-لنکا پہلے ٹیسٹ…

حفیظ کی واپسی۔۔۔تلوار کس پر گرے گی؟؟

چند روز قبل ہی میں نے لکھا تھا کہ طرف ایک فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کی پاداش میں کسی کھلاڑی کو دوسری طرز کی کرکٹ سے بھی باہر کردینا درست روش نہیں ہے اور اسی طرح ایک فارمیٹ میں عمدہ کارکردگی کا صلہ اس کھلاڑی کو دوسرے فارمیٹ میں واپس بلا کر…

[ریکارڈز] اظہر علی کے 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل

اظہر علی نے آج زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ مقابلے کے دوران بلے بازی کرتے ہوئے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کیے۔ وہ پاکستان کی جانب سے دو ہزار ٹیسٹ رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے 30 ویں بلے باز بنے۔ ہرارے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 16

چیمپئنز ٹرافی جیسے بڑے ایونٹ کی مصروفیات کے باعث سوال جواب کا سلسلہ ایک ہفتے کے لیے موقوف ہوا اور اب دونوں ہفتوں کے سوالات اور ان کے جوابات کے ساتھ "گیارہواں کھلاڑی" ایک بار پھر حاضر خدمت ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 12

گیارہواں کھلاڑی ایک مرتبہ پھر آپ کے سوالات کے جوابات کے ساتھ حاضر ہے۔ یہ اس سلسلے کی 12 ویں قسط ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے تو ابھی اس صفحے پر موجود فارم پر کیجیے اور اگلے ہفتے کرک نامہ کی جانب سے اپنے سوال کا…

[آج کا دن] گرین واش کو سال مکمل

اگر پاکستان کرکٹ کی ایک روزہ تاریخ کو دیکھا جائے تو ورلڈ کپ 1992ء جیتنے سے بڑا دن نہیں ملے گا، وہیں اگر ٹیسٹ پر نظر دوڑائی جائے تو شاید آج سے بڑا دن نہ ملے۔ آج وہی دن ہے جب پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے صحراؤں میں عالمی نمبر ایک انگلستان…

[آج کا دن] پاکستان کی تاریخی کامیابی

آج، پاکستان کی تاریخی کامیابی کا دن، جب مصباح الحق کی زیر قیادت قومی کرکٹ ٹیم نے اُس وقت کی نمبر ایک ٹیسٹ ٹیم انگلستان کو شکست دے کر ثابت کر دیا کہ پاکستان کی گزشتہ فتوحات کو ہیچ سمجھنے والے کتنی بڑی غلطی پر تھے۔ ابو ظہبی میں گزشتہ سال آج…

دورۂ سری لنکا: نتائج کے لحاظ سے مایوس کن، لیکن مستقبل روشن

تقریباً دو سال کے طویل عرصے تک ٹیسٹ مقابلوں میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے بعد بالآخر پاکستان شکست سے دوچار ہوا۔ مسلسل 7 ٹیسٹ سیریز تک ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ بالآخر بحر ہند کے جزیرے سری لنکا میں تھما اور پاکستان کا دستہ 1-0 کی مایوس کن ہار…

سری لنکا تین سال بعد بالآخر کامیاب، مصباح الیون کی پہلی سیریز ناکامی

سری لنکا نے پالی کیلے ٹیسٹ کے آخری روز ہدف کے تعاقب کا خطرہ مول لینے کے بجائے سیریز کے نتیجے کو ترجیح دی اور تیسرا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوا تاہم اور سری لنکا کو تین سال بعد ایک تاریخی سیریز جتوا گیا اور پاکستان کو دو سال بعد…

پاک-لنکا دوسرا ٹیسٹ ڈرا، بارش جیت گئی

کولمبو میں پاک-سری لنکا دوسرے ٹیسٹ کو مصباح کی جرات مندانہ ڈکلیئریشن بھی ثمر آور نہ بناسکی اور بارش جیت گئی۔ یوں سری لنکا کو سیریز میں 1-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہو گئی ہے۔ سنہالیز اسپورٹس کلب کی ’فیصل آبادی‘ پچ میں اتنے رنز تھے کہ دو…