ٹیگ محفوظات

اظہر علی

گرین واش: پاکستان 3، انگلستان 0

گزشتہ ماہ کے وسط میں پاک-انگلستان سیریز کے آغاز سے قبل بھلا کسی نے تصور بھی کیا ہوگا کہ پاکستان عالمی نمبر ایک کے خلاف کلین سویپ کرے گا؟ تنازعات، داخلی سازشوں، نا اہل انتظامیہ اور دنیا میں سب سے کم پیسے ملنے کے باوجود پاکستان نے غیر ممکنات…

[ریکارڈز] سال 2011ء کے بہترین ٹیسٹ بلے باز

سوا سے ڈیڑھ سو کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے آنے والی برق رفتار اور اسپنرز کی جادوئی گیندوں کا سامنا کرنے والے بلے باز سیکنڈ کے ہزارویں حصے میں گیند کو سمجھ کر اسے کھیلنے کی حکمت عملی ترتیب دیتے ہیں، اور ان کی یہی صلاحیت انہیں کرکٹ کے کھیل…

پانچ سال بعد پاکستان سری لنکا پر فتحیاب، سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل

پاکستان سے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔ پاکستان نے یہ مقابلہ 1952ء میں اپنی پہلی ٹیسٹ فتح کے یادگار ایام کے دوران جیتا اور یہ…

اظہر علی بالآخر کیریئر کی پہلی سنچری بنانے میں کامیاب

15 ٹیسٹ مقابلوں اور 10 نصف سنچریوں کے بعد بالآخر پاکستان کے بلے باز اظہر علی اپنے کیریئر کی پہلی سنچری داغنے میں کامیاب ہو ہی گئے۔ اظہر علی کا کہنا ہے کہ 10 مرتبہ اپنی نصف سنچری کو تہرے ہندسے کی اننگز میں بدلنے میں ناکامی کے باعث اِس مرتبہ…

پاکستان کے بلے بازوں کی ناکامی کا سلسلہ جاری، پریکٹس میچ میں 222 پر ڈھیر

غیر ملکی دوروں پر بیٹنگ لائن کی ناکامی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ ایک مرتبہ پھر ناکامی سے دوچار ہوئی ہے اور زمبابوے کے دورے کے پہلے مرحلے میں پریکٹس میچ میں محض 222 پر آل آؤٹ ہو گئی۔ بلاوایو کے ایتھلیٹک…

آئی سی سی ایوارڈز 2011ء، مختصر فہرست جاری، وہاب ریاض اور اظہر علی شامل

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ایوارڈز 2011ء کے لیے امیدوار کھلاڑیوں کی حتمی و مختصر فہرست جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کے زمرے میں جگہ ملی ہے۔ پاکستان کے تیز گیند باز وہاب ریاض اور ابھرتے…

ویسٹ انڈیز میچ ہاتھوں سے گنوانے لگا، پاکستان کو 251 رنز کی برتری حاصل

ویسٹ انڈین فیلڈرز کی انتہائی ناقص کارکردگی اور توفیق عمر کی دیگر بلے بازوں کے ساتھ شاندار شراکت داریوں نے پاکستان کو سیریز برابر کرنے کے لیے بہترین مقام پر لاکھڑا کر دیا۔ تیسرے دن کے اختتام پر توفیق عمر 97 کے انفرادی اسکور پر ناقابل شکست…

پاکستانی بلے باز پھر ناکام، ویسٹ انڈیز کی گرفت مضبوط

پاکستانی ٹاپ آرڈر بلے بازوں کی غیر ذمہ داری کے باعث پاکستان ٹاس جیت کر بھی میچ پر گرفت نہ پا سکا اور اظہر علی اور عمر اکمل کی نصف سنچریوں کے باوجود 6 وکٹوں کے نقصان پر محض 180 رنز بنا پایا۔ بارش سے کئی مرتبہ متاثر ہونے والے پہلے دن…