بابر اعظم زخمی ہوکر دورے سے ہی باہر ہوگئے
پاکستان کے مستند بیٹسمین بابر اعظم اپنی کلائی کی ہڈی ٹوٹنے کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
لارڈز میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلش باؤلر بین اسٹوکس کی ایک گیند ان کے بازو پر لگی تھی۔ اس وقت بابر 68 رنز پر…