ٹیگ محفوظات

بنگلہ دیش بھارت 2015ء

بنگال کے شیروں نے بھارت کا بھی شکار کرلیا

بنگال کے شیروں نے پاکستان کے بعد بھارت کو بھی پچھاڑ دیا اور یوں آئندہ چیمپئنز ٹرافی میں جگہ بنا لی ہے۔ پہلے ایک روزہ مقابلے میں بھارت کی 'مہان' بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دینے والے مستفیض الرحمٰن نے ایک اور شاندار کارکردگی کے ذریعے بنگلہ دیش…

دھونی کو گرم مزاجی دکھانے پر جرمانہ

بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ایک روزہ میں شکست کو سامنے دیکھتے ہوئے خفت مٹانے کی کوشش تھی یا پھر غیر ارادی حرکت، لیکن بھارت کے 'ٹھنڈے مزاج' کے قائد مہندر سنگھ دھونی نے بالآخر اپنی گرم مزاجی ظاہر کر ہی دی اور اب اس کی سزا بھی بھگتنا ہوگی۔ پہلے ایک…

کیا پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا ہے؟

پاکستان کے "انتہاپسند" کرکٹ شائقین کو سمجھ نہیں آ رہی کہ وہ بنگلہ دیش کے ہاتھوں بھارت کی بدترین شکست پر خوشی منائیں یا اپنے مستقبل کو دیکھتے ہوئے افسوس کا اظہار کریں۔ خوشی تو اس لیے کہ ان کے پاس اس طوفانِ بدتمیزی کا جواب دینے کا موقع ہے جو…

بنگلہ دیش کی فتوحات کا سلسلہ دراز تر، بھارت بھی ناکام

عالمی کپ میں جامع کارکردگی دکھانے کے بعد جب بنگلہ دیش نے اپنے میدانوں پر پاکستان کو شکست دی تھی تو کرکٹ حلقوں نے اسے محض پاکستان کی نااہلی سمجھا تھا، لیکن آج بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز کا پہلا مقابلہ 79رنز کے بھاری فرق سے…

دورۂ بنگلہ دیش، بھارت کے گلے کی ہڈی بن گیا

بھارت اور بنگلہ دیش کے واحد ٹیسٹ میں شاید اتنی زیادہ دلچسپی نہیں ہوتی، لیکن جب 10 سے 14 جون تک نرائن گنج کے قریب واقع فتح اللہ کے قصبے کے موسم کا حال دیکھا تو بھارت کی بدنصیبی پر رونا آیا۔ پانچ دنوں میں کم از کم تین دن تو مکمل طور پر بارش…

عالمی کپ تنازع کے بعد پہلا ہند-بنگلہ ٹکراؤ، کیا ماحول گرم ہوگا؟

بھارت اور بنگلہ دیش کے مابین سیریز بس شروع ہوا ہی چاہتی ہے۔ 10 جون سے واحد ٹیسٹ کا آغاز ہوگا جس کے بعد دونوں ٹیمیں تین ایک روزہ مقابلے کھیلیں گی۔ جب آخری مرتبہ دونوں ٹیمیں مقابل آئی تھیں تو یہ عالمی کپ 2015ء کا کوارٹر فائنل مقابلہ تھا جہاں…

پاکستان بڑے موقع کا فائدہ اٹھا پائے گا؟

ایک طرف آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز جاری ہے تو دوسری طرف بنگلہ دیش بھارت کی میزبانی، اور اُسے حیران کرنے، کے لیے تیار دکھائی دیتا ہے۔ البتہ اِن دونوں 'بے جوڑ' سیریز کا عالمی درجہ بندی پر بہت زیادہ اثر نہیں پڑے گا لیکن اس کے بعد…