ٹیگ محفوظات

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ

بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے لیے محمد عامر بھی غیر ملکی کھلاڑیوں میں شامل

بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملک میں سیکورٹی خدشات کے باوجود لگ بھگ 200 غیر ملکی کھلاڑیوں نے لیگ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، جن میں شاہد آفریدی، کرس گیل اور کمار سنگاکارا کے نام بھی شامل ہیں۔ بی پی…

بنگلہ دیش میں فکسنگ کا جن بوتل سے باہر، دو کھلاڑیوں اور ایک مالک پر جرم ثابت

دنیائے کرکٹ میں فکسنگ کا جن بوتل سے باہر آنے ہی والا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی 'انڈین پریمیئر لیگ' کا ہنگامہ تو ابھی جاری ہے، لیکن بنگلہ دیش میں سب کچھ کھل کر سامنے آ چکا ہے جہاں تحقیقاتی ٹریبونل نے تین کھلاڑیوں اور سب سے بڑی فرنچائز کے ایک…

فکسنگ کا جن بوتل سے باہر، اشرفل کا اعتراف جرم

کئی روز تک دبی دبی سے خبریں آنے کے بعد بالآخر بنگلہ دیش میں فکسنگ کا جن بوتل سے باہر آ گیا ہے، جس کا پہلا شکار بنے ہیں سابق کپتان محمد اشرفل۔ عین اس وقت پر جب فکسنگ کے معاملات پڑوسی ملک بھارت میں بھی کھل کر سامنے آ گئے ہیں، بنگلہ دیش…

پاکستان کا انکار، بنگلہ دیش سخت مشکلات میں گھر گیا

پاکستان نے 'اونٹ کے پہاڑ کے نیچے آنے' کا انتظار کیا، اور عین اس وقت پر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے ہاتھ کھینچ لیا جب اس کے آغاز میں صرف دو دن رہ گئے تھے۔ اور یوں پاکستانی کھلاڑیوں کو لیگ کھیلنے کی اجازت نہ دینے کا اعلان کر کے بنگلہ دیش سےدورۂ…

بنگلہ دیش کی بے وفائی، پاکستان پھر بھی وفا کرے

تین مارچ 2009ء کا سورج پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کے خاتمے کا سبب بنا اور سری لنکن کرکٹ ٹیم پر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے نزدیک ہونے والے حملے کے باعث دنیائے کرکٹ نے پاکستان سے اپنا رُخ موڑ لیا۔ اُس وقت سے اب تک پاکستان کرکٹ بورڈ…

بی پی ایل: بیشتر پاکستانی کھلاڑی اب بھی بقایا جات کی ادائیگی سے محروم

گزشتہ چند ماہ میں جن دو ملکوں کے درمیان کرکٹ تعلقات بہت زیادہ زیر بحث آئے ہیں، وہ پاکستان اور بنگلہ دیش ہیں۔ پاکستان کے اچانک دورۂ بنگلہ دیش کے اعلان سے جو برف پگھلی تھی وہ مجوزہ دورۂ پاکستان کی منسوخی، ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کی شکست، بنگلہ…

رانا نوید کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں فکسنگ کے الزامات سے انکار

پاکستان کے تیز گیند باز رانا نوید الحسن نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران اٹھنے والے اسپاٹ فکسنگ معاملے سے اپنی مکمل لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہیں معلوم کہ مبینہ سٹے باز کے پاس میرا ای میل پتہ کس طرح پہنچا۔ حال ہی میں مکمل…

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ: شاہد آفریدی کا جرات مندانہ قدم لائقِ تقلید

شاہد آفریدی کے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں حصہ نہ لینے کے فیصلے پر ہندوستان سے ہمارے لکھاری سلمان غنی کا تبصرہ ایک ایسے وقت میں جب اسپاٹ فکسنگ سانحے نے پوری پاکستانی قوم کو دنیا کے سامنے شرمندہ ہونے پر مجبور کردیا تھا، پاکستانی کرکٹ ٹیم نے…