ٹیگ محفوظات

بنگلہ دیش جنوبی افریقہ 2015ء

آسٹریلیا کے بعد جنوبی افریقہ نے بھی اپنی ٹیم بنگلہ دیش بھیجنے سے انکار کردیا

کہا جاتا ہے کہ جو کسی دوسرے کے لیے گڑھا کھودتا ہے وہ خود اس میں گرتا ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم صرف اِس لیے پاکستان کا دورہ نہیں کررہی کہ اُنہیں پاکستان میں سیکورٹی خدشات لاحق ہیں مگر کچھ ایسی ہی صورتحال گزشتہ دنوں بنگلہ دیش…

درجہ بندی کے نظام میں بہتری کی ضرورت

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بری طرح شکست نے جہاں بنگلہ دیش کی ایک روزہ فتوحات کا سخت دھچکا پہنچایا، وہیں اس کے لیے اگلے امتحانات بہت بڑے تھے۔ پہلے بھارت اور پھر جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ مقابلے۔ یہاں اس کی کارکردگی تو کام نہ آئی لیکن…

ہاشم آملہ نے درجہ بندی پر سوالات اٹھا دیے

جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ کپتان ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ حالیہ درجہ بندی کو دیکھنے کے بعد یہ سمجھنا مشکل ہوگیا ہے کہ کس فارمولے کے تحت ٹیم کے پوائنٹس بڑھتے یا کم ہوتے ہیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز…

بنگلہ دیش کا تیسرا شکار، چیمپئنز ٹرافی میں جگہ ”پھر“ یقینی

رواں سال عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ پانے کے بعد بنگلہ دیش اپنی بہترین ایک روزہ فارم میں ہے اور پاکستان اور بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز میں تاریخی فتوحات حاصل کرنے کے بعد اب وہ جنوبی افریقہ کی بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کررہا…