ٹیگ محفوظات

بنگلہ دیش زمبابوے 2014ء

[ریکارڈز] تیج الاسلام، ڈیبو پر ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے باؤلر

بنگلہ دیش نے زمبابوے کو پانچویں اور آخری ون ڈے میں بھی شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کرلیا اور آخری مقابلے کی اہم ترین بات نوجوان تیج الاسلام کی ہیٹ ٹرک تھی۔ یہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا پہلا موقع تھا کہ اپنا پہلا ایک روزہ کھیلنے والے کسی…

آف اسپنرز کے گرد گھیرا تنگ، میلکم والر کے باؤلنگ ایکشن پر بھی شک

آف اسپن گیندبازوں کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے کریک ڈاؤن کا دائرہ مزید وسیع ہوچکا ہے اور مشکوک باؤلرز کی فہرست میں تازہ اضافہ زمبابوے کے آف اسپنر میلکم والر کا ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف کھلنا میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے بعد والر…

[ریکارڈز] ایک ہی میچ میں سنچری اور دس وکٹیں

کھلنا کے شیخ ابوناصر اسٹیڈیم میں بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ایک تاریخی کارنامہ انجام دیتے ہوئے بنگلہ دیش کو نہ صرف زمبابوے کے خلاف دوسرا ٹیسٹ بلکہ ساتھ ساتھ سیریز بھی جتوا دی۔ شکیب، جو انضباطی مسائل کی وجہ سے طویل پابندی کے بعد اسی…

پاکستان کے لیے درجہ بندی بہتر بنانے کا موقع

پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کل یعنی بدھ سے دبئی میں شروع ہو رہی ہے جس کے دو ٹیسٹ مقابلے دونوں ٹیموں کو عالمی درجہ بندی میں بہتر مقام حاصل کرنے کا موقع فراہم کریں گے۔ آسٹریلیا ایک مرتبہ پھر عالمی نمبر ایک بن سکتا ہے جبکہ پاکستان دوبارہ اپنا…

بنگلہ دیش نے مشفق سے کپتانی چھین لی، مشرفی نئے ون ڈے کپتان

بنگلہ دیش نے2014ء میں بدترین کارکردگی کے مظاہرے کے بعد مشفق الرحیم سے ایک روزہ ٹیم کی کپتانی چھین لی ہے۔ وہ زمبابوے کے آئندہ دورۂ بنگلہ دیش میں صرف ٹیسٹ قیادت کریں گے جبکہ ایک روزہ مقابلوں میں مشرفی مرتضیٰ نئے کپتان ہوں گے۔ زمبابوے…