کراچی انڈر16 حتمی کھلاڑی، معین خان کے صاحبزادے بھی شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اور سابق کپتان و وکٹ کیپر معین خان کے صاحبزادے اعظم خان انڈر16 ٹرائلز سے منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔
پی سی بی کے زیر اہتمام کراچی ریجن کے انڈر16 ٹرائلز گزشتہ روز…