پاک-بھارت تنازع، آئی سی سی نے کمیٹی بنا دی
آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی سی آئی کے مابین مالی تنازع کو حل کرنے کے لیے 3 رکنی تنازع کمیٹی بنا دی ہے جس کی سربراہی مائیکل بیلوف کریں گے جبکہ دیگر دو ارکان میں جان پالسن اور اینا بیلی بینٹ شامل ہیں۔
اس تنازع کا پس منظر یہ ہے کہ…