ٹیگ محفوظات

بی سی سی آئی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء، فائنل کی میزبانی کلکتہ کو ملنے کا امکان

جب 3 اپریل 2016ء کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے چھٹے عالمی چیمپئن کا فیصلہ ہوگا، دن تو طے ہے البتہ اس تاریخی مقام کا تعین ہونا ابھی باقی ہے۔ خبریں ہیں کہ اس بار مشرقی بنگال کا شہر کلکتہ اس اعزاز کو حاصل کرے گا۔ چھٹا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 11 مارچ سے…

بھارت کا وقار مقدم ہونا چاہیے، بھارتی بورڈ کی کوہلی کو تنبیہ

بھارت کے بلے باز ویراٹ کوہلی کی صحافی سے بدتمیزی کے معاملے پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے سخت رویہ اختیار کیا ہے اور مایہ ناز کھلاڑی کو تنبیہ کی ہے کہ وہ ملک اور ٹیم کا وقار برقرار رکھیں، اور ایسا برتاؤ نہ کریں۔ چند روز قبل پرتھ میں پیش آنے…

پاک-بھارت کرکٹ تعلقات کی برف مزید پگھلنے کا امکان

پاکستان اور بھارت کے کرکٹ تعلقات 2008ء میں ممبئی دہشت گرد حملوں کے بعد سے تقریباً منقطع ہیں۔ 2012ء کے اواخر میں محدود اوورز کی ایک مختصر سیریز کے علاوہ دونوں ممالک نے باہم کچھ نہیں کھیلا لیکن اب ایسا محسوس ہو رہا ہے یہ کہ برف پگھلے گی۔ گو…

کھلاڑیوں اور بورڈ کا جھگڑا، ویسٹ انڈیز کا دورۂ بھارت منسوخ

بالآخر وہی ہوا کہ جس کا خدشہ تھا کہ ویسٹ انڈیز نے دورۂ بھارت منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ دھرم شالا میں جاری چوتھا ایک روزہ دورے کا آخری مقابلہ ثابت ہوگا۔ یعنی طے شدہ شیڈول کے مطابق پانچواں ون ڈے، واحد ٹی ٹوئنٹی اور تین ٹیسٹ مقابلے نہیں کھیلے…

بھارت-ویسٹ انڈیز سیریز کو کوئی خطرہ نہیں: بی سی سی آئی

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کا آغاز تو بڑا زبردست ہوا ہے، جہاں ویسٹ انڈیز نے پہلے ایک روزہ میں 124 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ لیکن سیریز کے حقیقی ہنگامے نے دراصل کوچی میں ہونے والے اس ون ڈے سے پہلے جنم لیا تھا…

آئی سی سی نے درخواست رد کردی، بھارت اپنا سا منہ لے کر رہ گیا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے بھارت کی درخواست رد کرتے ہوئے انگلستان کے باؤلر جیمز اینڈرسن کے خلاف اپیل نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایک روز قبل بھارت نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ٹرینٹ برج تنازع میں جیمز اینڈرسن کے بے قصور قرار…

ویسٹ انڈیز ایک بار پھر بھارت کا دورہ کرے گا

ماضی قریب میں بھارت نے بہت تواتر کے ساتھ سری لنکا کے خلاف باہمی سیریز کھیلیں، اتنی کہ خود دونوں ملکوں کے شائقین اکتا گئے اور اب ایسا لگتا ہے کہ یہی معاملہ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے لیے ہونے والا ہے کیونکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے تین ٹیسٹ، پانچ ون…

[باؤنسرز] بھارت... دنیائے کرکٹ کا مہاجن!

’’بگ تھری‘‘ نے جس دن سے آئی سی سی کو یرغمال بنایا ہے اس دن سے عالمی کرکٹ کی تباہی کا بھی آغاز ہوگیا ہے کیونکہ بھارت کی سربراہی میں کرکٹ کے ان ’’تین بدمعاشوں‘‘ نے آئی سی سی کو غیر موثر کرتے ہوئے عالمی کرکٹ میں جنگل کا قانون نافذ کردیا ہے جس…

بھارت نے 8 سالہ شیڈول طے کرلیا، پاکستان کا فیصلہ حکومت کی اجازت سے مشروط

بھارت نے 2015ء سے 2023ء تک کے لیے دو طرفہ سیریز کے معاہدے طے کرلیے ہیں جس کے مطابق انگلستان، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے ساتھ کھیلنے کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ پاکستان کے خلاف 6 سیریز کا معاملہ حکومت ہند کی منظوری سے مشروط کردیا گیا ہے۔…

رواں سال چیمپئنز لیگ ٹی 20 بھارت میں کھیلی جائے گی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اعلان کردیا ہے کہ رواں سال چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی بھارت میں کھیلا جائے گا۔ اس اعلان کے ساتھ ہی سی ایل ٹی20 کے چھٹے ایڈیشن کے متحدہ عرب امارات میں انعقاد کے حوالے سے توقعات دم توڑ گئی ہیں۔ بھارت نے رواں سال قومی…