فکسنگ کا الزام توہین آمیز ہے: بھارتی کرکٹ بورڈ
عالمی کپ 2011ء کے پاک-بھارت سیمی فائنل کو فکس قرار دینے کا الزام سامنے آتے ہی دنیائے کرکٹ میں اک ہنگامہ کھڑا ہو چکا ہے۔ ایک جانب جہاں بیشتر کرکٹ ماہرین ان الزامات کو مضحکہ خیز اور پیش کردہ دلائل کو ناکافی قرار دے رہے ہیں، وہیں کل بین…