ٹیگ محفوظات

بلاول بھٹی

جسے کپتان چاہے۔۔۔!!

پاکستانی ٹیم کی یہ بدقسمتی ہے کہ دیگر بڑی ٹیموں کے برعکس گرین شرٹس کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے مواقع بہت کم میسر آتے ہیں جبکہ دو سیریزوں کے دوران وقفہ اتنا طویل ہوجاتا ہے کہ پچھلی ٹیسٹ سیریز میں اچھا پرفارم کرنے والے شائقین حتیٰ کہ سلیکٹرز اور…

نوجوان کھلاڑی پاکستان کرکٹ کا مستقبل!

پاکستان کرکٹ کا یہ ہمیشہ سے خاصا رہا ہے کہ یہاں کم عمری میں ہی کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کے میدانوں میں اتار دیا جاتا ہے۔مشتاق محمد سے لے کر حسن رضا تک پاکستان نے ہر دور میں کم عمر کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا…

بلاول بھٹی کو دبئی میں داخلے سے روک دیا گیا

نوجوان پاکستانی گیندباز بلاول بھٹی کو ویزا ختم ہونے کی وجہ سے دبئی کے ہوائی اڈے پر ہی روک لیا گیا۔ 22 سالہ بلاول 10 قومی کھلاڑیوں کے ہمراہ آج ہی دبئی پہنچے تھے جہاں پاکستان کو 8 دسمبر کو شارجہ میں افغانستان کے خلاف اور بعد ازاں 11…

[فل لینتھ] آخری مقابلے میں شکست نے سیریز جیتنے کا مزا کرکرا کردیا

نیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں لیول II کوچنگ کورس میں شرکت کے دوران پاک-جنوبی افریقہ سیریز بھی دیکھی، ٹی ٹوئنٹی کی شکست پر کڑھتا رہا لیکن بعد ازاں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی تاریخی کامیابی پر شائقین کرکٹ کی طرح مجھے بھی بہت خوشی ہوئی۔…

بلے بلے بلاول بھٹی

نیولینڈز کیپ ٹاؤن کے مقام پر پاکستان کو ایک روزہ مقابلوں میں اولین فتح دلوانے میں جن دو کھلاڑیوں نے انتہائی اہم کردار ادا کیا ان میں اس میچ کے مرد میدان انور علی کے علاوہ بلاول بھٹی شامل ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان دونوں کھلاڑیوں نے جنوبی…

مستقبل تاریک نہیں ہے!

کیپ ٹاؤن میں انور علی اور بلاول بھٹی نے ون ڈے ڈیبیو پر آل راؤنڈ کارکردگی دکھاتے ہوئے جس طرح پاکستانی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کروایا اسے دیکھ کر یہی بات ذہن میں آتی ہے کہ 'آزمائش شرط ہے'۔ ایک منصوبہ بندی کے تحت یہ واویلا مچایا جارہا ہے کہ…

کیپ ٹاؤن کا محاذ سر، انور اور بلاول نے پاکستان کو جتوا دیا

بالآخر پاکستان نے کیپ ٹاؤن کا میدان سر کرلیا، اور پاکستان کو یہ بازی کسی تجربہ کھلاڑی کی معجزانہ کارکردگی نے نہیں بلکہ دو ایسے کھلاڑیوں کی آل راؤنڈ پرفارمنس نے جتوائی جو اپنا پہلا ایک روزہ مقابلہ کھیل رہے تھے یعنی انور علی اور بلاول بھٹی۔…

قومی انڈر 23 ٹیم کا اعلان 'کفر ٹوٹا، خدا خدا کر کے'

'کفر ٹوٹا، خدا خدا کر کے' پاکستان نے بالآخر ایشین کرکٹ کونسل کے انڈر 23 کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کر ہی دیا۔ 15 دنوں کی تاخیر سے ہونے والے اس اعلان کے مطابق نوجوان آل راؤنڈر حماداعظم ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سابق انڈر 19 کوچ منصور رانا کوچنگ…

[باؤنسرز] قومی انڈر 23 ٹیم کی سلیکشن کا معمہ!

ایشین ایمرجنگ ٹورنامنٹ 17 سے 25 اگست تک سنگاپور میں کھیلا جائے گا جس میں افغانستان، نیپال،سنگاپور اور متحدہ عرب امارات کے علاوہ پاکستان،بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی انڈر 23 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ یہ ٹورنامنٹ اس اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے کہ…