ٹیگ محفوظات

بلی باؤڈن

"ٹیڑھی انگلی" اب کبھی نہیں اٹھے گی؟

کرکٹ شائقین میں جتنے مقبول نیوزی لینڈ کے بلی باؤڈن ہیں، اتنی شہرت شاید ہی کرکٹ میں کسی امپائر کو ملی ہو۔ منفرد انداز اور ایک دلچسپ شخصیت ہونے کی وجہ سے باؤڈن کو ہمیشہ ایک خاص مقام حاصل رہا ہے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ شاید وہ کبھی دوبارہ کسی…

کیپ ٹاؤن میں ڈی آر ایس کا ہنگامہ

پاک جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے لیکن یہاں تک پہنچنے کے لیے تنازعات کے چند سنگ میل ضرور عبور کرنا پڑے۔ پہلی اننگز میں یونس خان کے متنازع انداز میں آؤٹ ہونے کی گرد ابھی بیٹھی ہی نہ تھی کہ جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر…

بھارت یو ڈی آر ایس کا مخالف کیوں؟

تحریر: ظہیر الدین مدیر: Cricket Controversies چند روز قبل انگلستان کے کوچ اینڈی فلاور نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے مطالبہ کیا کہ امپائرز کے فیصلوں پر نظر ثانی کے نظام (یو ڈی آریس) کو ہر میچ کا مکمل حصہ بنانے کیلئے قائدانہ…

انگلستان بھارت میچ: این بیل کے ایل بی ڈبلیو تنازع کی مکمل داستان

عالمی کپ دنیائے کرکٹ کا سب سب سے اہم مقابلہ تو ضرور ہے لیکن یہ بھی تنازعات سے خالی نہیں ہے۔ 1996ء اور 2003ء کے عالمی کپ میں مختلف ٹیموں کا مخصوص ممالک میں نہ کھیلنے کا فیصلہ ہو، 1992ء کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو 13 کے بجائے ایک گیندپر…