ٹیگ محفوظات

بلائنڈز کرکٹ

بلائنڈ ورلڈ کپ، پاکستان تاحال ناقابلِ شکست

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ناقابلِ شکست رہتے ہوئے فتوحات کی ڈبل ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔ انگلستان، نیوزی لینڈ، روایتی حریف بھارت، سری لنکا اور نیپال کے بعد پاکستان نے جنوبی افریقہ کو بھی عبرتناک شکست سے دوچار کیا ہے۔…

بلائنڈ کرکٹ: ٹی ٹونٹی کے عالمی کپ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح

ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ کے عالمی کپ میں شاہین دستے کی اونچی پرواز کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل چار میچوں میں فتحیاب رہنے والا پاکستانی دستہ ٹائٹل کے لئے موسٹ فیورٹ بن کر سامنے آگیا ہے۔ سری فورٹ کرکٹ گراؤنڈ نیو دہلی میں پاکستان کا چھوتھا مقابلہ…