ٹیگ محفوظات

برینڈن کنگ

ویسٹ انڈیز کلین سوئپ سے بچ گیا، سیریز ‏2-1 سے نیوزی لینڈ کے نام

ویسٹ انڈیز تیسرے و آخری ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر کلین سوئپ کی ہزیمت سے بچ گیا ہے۔ اوڈیئن اسمتھ کی عمدہ باؤلنگ اور پھر برینڈن کنگ اور شیمار بروکس کی سنچری اوپننگ پارٹنرشپ نے ویسٹ انڈیز نے کام بالکل آسان کر دیا، جس نے 8 وکٹوں

میک کوئے نے چھکے چھڑا دیے، ویسٹ انڈیز نے سیریز برابر کر دی

ویسٹ انڈیز نے اوبیڈ میک کوئے کی یادگار باؤلنگ کی بدولت بالآخر بھارت کو زیر کر ہی لیا۔ یہ سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی تھا بلکہ بھارت کے دورۂ ویسٹ انڈیز کا پانچواں مقابلہ، جس میں ویسٹ انڈیز کو اپنی پہلی کامیابی نصیب ہوئی ہے۔ بھارت کے لیے دن

کنگ اور پاول کی دھواں دار بیٹنگ، بنگلہ دیش کو بڑی شکست

جو کام پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ادھورا رہ گیا تھا، ویسٹ انڈیز نے بالآخر دوسرے مقابلے میں کر دکھایا اور بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز میں ‏1-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر لی ہے۔ روسیو، ڈومینکا میں کھیلے گئے اس مقابلے میں ٹاس جیتا اور خود بلے

ویسٹ انڈیز سیریز جیت گیا، ناتجربہ کاری نیدرلینڈز کو مار گئی

ویسٹ انڈیز پاکستان آمد سے بھرپور تیاریاں کر رہا ہے اور نیدرلینڈز کے خلاف پہلے ون ڈے میں پانچ وکٹوں کی کامیابی حاصل کر کے اس سمت میں پہلا قدم ہے۔ ایمسٹلوین میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں نیدرلینڈز کا آغاز تو بہت عمدہ تھا۔ نہ صرف بیٹنگ