ٹیگ محفوظات

برائن لارا

[آج کا دن] برائن لارا ہارے ہوئے لشکر کا بہادر

ایک زمانہ تھا کہ دنیائے کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کے سامنے کوئی ٹک نہ پاتا تھا لیکن ہر عروج کو زوال ہے جناب! بالآخر کالی آندھی کا زور بھی ٹوٹ گیا اور یہ ہوا کا جھکڑ بن کر رہ گئی۔ لیکن جاتے جاتے انفرادی سطح پر ہی سہی، لیکن کئی بڑے نام ویسٹ

برائن لارا، ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی

پرکشش شخصیت، پستی مائل قد، بائیں ہاتھ میں بلّا پکڑے اور ذرا سا گھٹنوں کی طرف جھک کر ایک مخصوص انداز سے گیند کو باؤنڈی کی راہ دکھانے والے "برائن لارا" سے کون واقف نہیں ہوگا. ایک وقت تھا گیند بازی میں وسیم اکرم اور بلے بازی میں برائن لارا…

اظہر علی 'ٹرپل سنچری کلب' میں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹیسٹ تو ویسے ہی تاریخی تھا لیکن اظہر علی کی یادگار ٹرپل سنچری نے اس کو چار چاند لگا دیے ہیں۔ قومی تاریخ کے 400 ویں ٹیسٹ میں اظہر علی کی اننگز نے جہاں پاکستان کو 579 رنز کے مضبوط مقام تک پہنچایا ہے، وہیں ان…

لارا، تنڈولکر سے زیادہ باصلاحیت تھے: ڈیوڈ بون

آسٹریلیا کے سابق بلے باز ڈیوڈ بون نے برائن لارا کو سچن تنڈولکر سے زیادہ باصلاحیت کھلاڑی قرار دے دیا ہے۔ ایک بھارتی روزنامے سے گفتگو کے دوران سب سے زیادہ باصلاحیت کرکٹر کے بارے میں سوال پر بون نے جواب دیا کہ’’اعلیٰ سطح پر کامیاب ہونے…

رکی پونٹنگ کی ورلڈ الیون، ایک پاکستانی بھی شامل

دنیائے کرکٹ میں ایک انتہائی غیر ضروری رحجان چل پڑا ہے کہ سابق عظیم کھلاڑی اپنے پسندیدہ گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کا اعلان کر رہے ہیں۔ بلاشبہ اس مشق کا مقصد اپنے دور کے بہترین کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ اس لیے اب آسٹریلیا کے…

جیمینائی عربیئنز نے ماسٹرز چیمپئنز لیگ جیت لی

گو کہ ماسٹرز چیمپئز کے پہلے ایڈیشن کو اتنی مقبولیت حاصل نہیں ہوئی، جتنی توقع تھی لیکن اس کے فائنل نے یقیناً شائقین کرکٹ کو زبردست تفریح فراہم کی کہ جہاں ایک 'لو-اسکورنگ' مقابلے میں جیمینائی عربیئنز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد برائن لارا کی…

تاریخ کے غیر مقبول ترین کپتان

ضروری نہیں کہ ایک اچھا بلے باز عمدہ گیندباز بھی ہو۔ اسی طرح اگر کوئی اچھی فیلڈنگ کرتا ہے تو لازمی نہیں کہ وکٹ کیپنگ کے معاملے میں بھی اتنا ہی تاک ہو۔ یہی کچھ معاملہ کپتانی کا بھی ہے۔ بہترین کھلاڑی ہونے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وہ قیادت میں…

برائن لارا پاکستان کے پیچھے ہی پڑگئے

عالمی کپ 2015ء کے ابتدائی دو مقابلوں میں پاکستان کی بدترین شکست کے بعد ماضی کے عظیم بلے باز برائن لارا نے یہ تک کہا تھا کہ پاکستان سیمی فائنل کو بھول جائے۔ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے لارا نے کہا تھا کہ 1992ء اور 2015ء کی پاکستانی ٹیموں…

جیسن ہولڈر کے حامیوں میں نیا اضافہ، برائن لارا میدان میں

دو مرتبہ کا عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز اب زوال کی اس گہرائی میں پہنچ گیا ہے کہ عالمی کپ 2015ء میں آخری گروپ مقابلے تک بھی یہ بات یقینی نہیں کہ وہ اگلا مرحلہ کھیلے گا یا نہیں۔ پے در پے شکستوں کے بعد جو کسر باقی رہ گئی تھی وہ اہم کھلاڑیوں کی…

پولارڈ اور براوو کی عدم موجودگی پر برائن لارا برہم

اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ عالمی کپ 2015ء کی قابل ذکر ٹیموں میں اس وقت سب سے برا حال ویسٹ انڈیز کا ہے، اور اس کا ہلکا سا اظہار آئرلینڈ کے خلاف پہلے مقابلے میں ہی ہوگیا جہاں 304 رنز کا مجموعہ بھی اسے پرجوش آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست سے…