ٹیگ محفوظات

چیمپئنز لیگ 2014ء

شیروں نے بڑا شکار کرلیا، لاہور کی ممبئی کے خلاف شاندار کامیابی

لاہور لائنز نے چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی اپنی پہلی ہی حاضری پر ایک جامع کارکردگی پیش کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی اور اپنے لیے اگلے مرحلے تک رسائی کے امکانات روشن کرلیے ہیں۔ باؤلنگ کرتے ہوئے ممبئی کو صرف 135 رنز…

چیمپئنز لیگ ٹی20، کوالیفائنگ مرحلے کا آغاز کل ہوگا

یورپی فٹ بال ایسوسی ایشنز کا اتحاد (یوئیفا) ہر سال براعظم کی چیمپئن کلب ٹیموں کے لیے یوئیفا چیمپئنز لیگ جیسا شاندار ٹورنامنٹ منعقد کرتا ہے اور اسی سے تحریک پاتے ہوئے بھارت، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈز نے چیمپئنز لیگ ٹی20 کے نام…

سی ایل ٹی20 : لاہور لائنز کو ویزے مل گئے، کل روانگی

کئی دن بے یقینی کی کیفیت میں گزارنے کے بعد بالآخر پاکستان کی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی چیمپئن لاہور لائنز کو چیمپئنز لیگ کھیلنے کے لیے بھارت کے ویزے جاری کردیے گئے۔ دنیا بھر میں ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بننے والی ٹیموں کا عالمی ٹورنامنٹ سی…

سی ایل ٹی 20 شیڈول کا اعلان، ٹورنامنٹ ستمبر و اکتوبر میں ہوگا

دنیا بھر کی چیمپئن ٹی ٹوئنٹی ٹیمیں رواں سال ایک مرتبہ پھر چیمپئنز لیگ ٹی20 میں مدمقابل ہوں گی۔ بھارت نے ستمبر و اکتوبر میں ہونے والی سی ایل ٹی20 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ 13 ستمبر سے 4 اکتوبر تک بھارت کے چار شہروں میں…

رواں سال چیمپئنز لیگ ٹی 20 بھارت میں کھیلی جائے گی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اعلان کردیا ہے کہ رواں سال چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی بھارت میں کھیلا جائے گا۔ اس اعلان کے ساتھ ہی سی ایل ٹی20 کے چھٹے ایڈیشن کے متحدہ عرب امارات میں انعقاد کے حوالے سے توقعات دم توڑ گئی ہیں۔ بھارت نے رواں سال قومی…