ٹیگ محفوظات

چیمپیئنز ٹرافی 2017ء

[آج کا دن] جب پاکستان چیمپیئنز کا چیمپیئن بنا

آج 18 جون ہے، وہی دن جب 2017ء میں پاکستان چیمپیئنز کا چیمپیئن بنا تھا۔ تاریخ کا سب سے بڑا پاک-بھارت مقابلہ، جسے اربوں نے دیکھا، جھلکیاں کروڑوں مرتبہ دیکھی گئی ہوں گی، اس میچ پر لاکھوں صفحات لکھے اور پڑھے بھی گئے ہیں اور زیادہ تر کا آغاز

چیمپیئنز ٹرافی کی رونمائی،شاہد آفریدی کے ہاتھوں

سال 2017ء کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ "چیمپیئنز ٹرافی" شروع ہونے میں اب صرف 100 دن رہ گئے ہیں اور اس کے لیے تقریب رونمائی دبئی میں ہوئی ہے۔ چیمپیئنز ٹرافی ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز ہے اور اس کی ٹرافی کی نقاب کشائی…

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھاری بجٹ پر بھارت ناراض

اگلا سال ایک روزہ کرکٹ کے دوسرے سب سے بڑے ٹورنامنٹ 'چیمپئنز ٹرافی' کا سال ہے، جس کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 135 ملین ڈالرز کے بجٹ کا اعلان کیا ہے جس پر بھارت سخت ناراض دکھائی دیتا ہے۔ آئی سی سی اپنے زیر اہتمام ہونے…

آئی سی سی کا اجلاس، بین الاقوامی کرکٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع

کل سے کرکٹ کے عالمی رہنماؤں کا ایک اہم ترین اجلاس اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں شروع ہو رہا ہے اور اس میں ہونے والے فیصلے کرکٹ کا منظرنامہ تبدیل کر سکتے ہیں۔ 105 مکمل، ایسوسی ایٹ اور ایفیلیٹ اراکین کے 150 نمائندگان اس چھ روزہ اجلاس میں شرکت…

سہ ملکی سیریز منسوخ کرنا غلط فیصلہ ہے!

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے رواں ماہ کے آخر میں پاکستان، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ممکنہ سہ-ملکی سیریز منسوخ کرنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور خود غرضانہ عمل ہے۔ یہ اچھی بات ہے کہ پاکستان نے حالیہ دورہ سری لنکا میں…

پاکستان آٹھویں نمبر پر براجمان، چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کے امکانات مستحکم

سری لنکا کو اسی کے میدانوں میں شکست کا مزہ چکھانے والی پاکستان ٹیم ایک روزہ ٹیموں کی عالمی درجہ بندی میں آٹھویں نمبر پر آگئی ہے یوں اس کے چیمپیئز ٹرافی 2017ء میں شرکت کے امکانات مزید روشن ہوگئے ہیں۔ دوسری طرف شکست خوردہ سری لنکا کی ٹیم

کیا پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا ہے؟

پاکستان کے "انتہاپسند" کرکٹ شائقین کو سمجھ نہیں آ رہی کہ وہ بنگلہ دیش کے ہاتھوں بھارت کی بدترین شکست پر خوشی منائیں یا اپنے مستقبل کو دیکھتے ہوئے افسوس کا اظہار کریں۔ خوشی تو اس لیے کہ ان کے پاس اس طوفانِ بدتمیزی کا جواب دینے کا موقع ہے جو…

آئی سی سی نے قانون میں نرمی کردی، محمد عامر کی واپسی کی راہ ہموار

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اپنے انسداد بدعنوانی کے قوانین میں ترمیم کے ذریعے پابندی کے شکار کھلاڑیو ں کو قبل از وقت ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے یعنی پاکستان کے نوجوان تیز باؤلر محمد عامر جلد ہی مقامی کرکٹ میں کھیلتے نظر آئیں گے۔…